پی سی بی رمیز راجہ کیخلاف ایکشن لے، انہیں بند کریں، یہ ہر جگہ بیٹھ کر عمران خان، عمران خان کرتے ہیں، ان لوگوں کو ہم پاکستان کی نمائندگی کیلئے بھیجتے ہیں اور یہ وہاں بیٹھ کر عمران خان، عمران خان شروع کر دیتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ
#StopRiskingImranKhansLife
حالیہ سیاسی صورتحال کے بعد، آپ کے خیال میں کس لیڈر کی مقبولیت سب سے اوپر ہے؟
🔹 1- فیلڈ مارشل
🔹 2- عمران خان
🔹 3- نواز شریف
🔹 4- آصف زرداری
🔹 5- مولانا فضل الرحمان
🔹 6- حافظ نعیم
🔹 7- سعد رضوی
👇 نیچے کمنٹ میں اپنی بے باک رائے دیں!
عوامی سروے !!
ہر گزرتے دن کے ساتھ کس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ؟
1- فیلڈ مارشل 2- عمران خان
3- نواز شریف 4- آصف زرداری
5- مولانا فضل الرحمان 6- حافظ نعیم
7- سعد رضوی
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں 🚨
Younus Khan, Ex-cricket team captain,
was one of the first cricket team members who tweeted about #ImranKhan eyes!
خان ہو کر خان کے بارے میں بات کیسے نہیں کرے گا!
عسکرانڈو بریگیڈ اپنی تشریف کا پورا زور لگا کر بھی عوام میں فوج کی عزت بحال نہیں کرسکتا۔ اب گالیاں ان کے مقدر میں ہیں کیونکہ ایک مچھر نے ساری فوج کو ہیجڑا بنا دیا ہے۔
میرے خیال میں پچھلے تین سالوں میں، ہم میں سے بہت سے لوگوں نے جو عمران خان کی resilience، انکی mental strength اور انکی جدوجہد کو جانتے ہیں، کبھی نہ کبھی مذاقا یہ ضرور سوچا ہوگا۔
ہم اپنے circle میں بھی کہا کرتے ہیں کہ اگر کبھی ہم کوئی سرنگ کھود کر اڈیالہ جیل کے اندر تک پہنچ جائیں، کسی طرح عمران خان کے cell تک پہنچیں اور انھیں نکالنے کی کوشش کریں، تو مجھے پورا یقین ہے کہ خان الٹا سلاخوں سے لپٹ جائے گا اور کہے گا:
"میں نے اس طرح نہیں جانا۔ تم لوگ بھی اندر آؤ۔ ادھر بیٹھو۔"
اور شاید ہمیں بھی وہیں بٹھا کر لیکچر دینا شروع کر دے کہ بھائی، جدوجہد اس طرح نہیں کی جاتی!
کیونکہ وہ کوئی ایسا راستہ اختیار نہیں کرے گا جس پر انکی 30 سال کی جدوجہد پر کوئی داغ لگے۔ کوئی اسے ڈیل کہے، کوئی NRO کہے، کوئی سمجھوتہ کہے وہ یہ قیمت ادا نہیں کرے گا۔
رات کا دکھ اپنی جگہ ہے۔ تکلیف اپنی جگہ ہے۔ فکر اپنی جگہ ہے۔ لیکن شاید آج ایک بار پھر یہ بات ثابت ہوگئی کہ خان وہی ہے جسے ہم اپنے دل اور دماغ میں جانتے ہیں۔
ہم سوچ رہے تھے کہ اگر ہم سرنگ کھود کر عمران خان کو نکالنے پہنچے تو شاید وہ سلاخوں کو پکڑ کر ہمیں ہی روک لے گا اور کہے گا:
"تم بھی ادھر آؤ۔ سارے ادھر بیٹھو۔ اور سیکھو کہ اپنے اصولوں پر کھڑے ہو کر جدوجہد کیسے کی جاتی ہے۔"
اور سچ پوچھیں تو شاید یہی چیز انھیں عمران خان بناتی ہے۔
اللہ عمران خان کے لیے، انکے گھر والوں کے لیے، انکی بہنوں اور انکے بچوں کے لیے بہت آسانیاں پیدا کرے۔
ہم شاید کبھی پوری طرح سمجھ ہی نہ سکیں کہ اتنی آزمائشوں کے درمیان اپنے اصولوں پر کھڑے رہنے کے لیے کتنا دل جگرا چاہیے ہوتا ہے اور کتنی غیرت چاہیے ہوتی ہے۔
اللہ انھیں اور ان جیسے ہر انساں کو ثابت قدم رکھے۔
آمین۔
(از @enigmaakh )
صبح فجر سے میں خود ہسپتال ایڈمٹ تھی ۔ گھر والوں نے بتایا نہیں کہ عمران خان دوبارہ اڈیالہ شفٹ ہو گئے ہیں۔ جب سنا تو سر ہی چکرا گیا! پھر ڈاکٹر عظمی کی پریس کانفرنس سنی تو مر جانے کا دل چاہا۔ بہت ظلم برداشت کر رہے ہیں خان صاحب ہم جیسی بے حس قوم کے لیے سمجھ نہیں آ رہا کہ ہوا کیا ۔
پاکستانی فوج کوئی فوج نہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ عاصم منیر کوئی فوجی جنرل نہیں، بلکہ دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔
اللہ کرے یہ بدبخت نیست و نابود ہو جائیں.
میں یہ لکھنا بھی نہیں چاہتا کہ
سہیل آفریدی نے پریس کانفرنس میں کیا کہا
اس نے اور اس جیسے سب نے یہ ثابت کیا ہے کہ ان کے پاس سوائے کھوکھلے جذباتی الفاظ کے سوا کچھ نہیں۔
یہ گھن زدہ چنے ہیں
ذرائع کیمطابق ذہنی مریض منیرے مستری کو عوام کے انتقام کے خوف میں اب صرف موت سے ہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر پل سے شدید ڈر لگنے لگا ہے۔
ان شاء اللہ اس کے اندر گھسے سارے شیطانی جن ہم ضرور باہر نکالیں گے۔
پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استیفیٰ دو ۔ کےپی بند کرو ۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔
بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں