@shakeel01975@PIRDAN_BALUCH بالکل کی ہے بی ایل اے کی مذمت۔لیکن کیا اس سے بلوچوں کو ان کے حقوق ملے ہیں؟ ان کو اپنے مسنگ پرسنز ملے ہیں؟ کیا ان کو اپنی زمین پر جینے اور اپنے وسائل کو اآزادانہ طور پر استعمال کرنے کا حق ملا ہے؟ اب اس سوال کا جواب آپکو دینا ہوگا، جمہوریت کے خیر خواہ۔
Hussain Afridi, PTM Central Committee Member, was abducted, tortured and forced into #ConfessionsAtGunpoint which seem to have become a norm in ‘hard State’ (read: insane State). Do forced videos like this convince anyone anymore? What is their purpose when every child in Pakistan knows how they are made?
پشتون قومی جرگہ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پشتون وطن کے شہداء،جبری گمشدہ افراد اور پشتونوں کی زمینوں پر فوجی قبضے ہیں،ان معاملات پر پشتون وکلاء پر مشتمل ٹیم بناکر ملکی اور عالمی سطح پر مفت مقدمے لڑے جائیں گے اور انصاف کے لئے ہر حد تک جدوجہد کی جائے گی
#PashtunNationalCourt11October
قومی عدالت/جرگہ کے آخری دن کی ڈرون ویڈیو۔ تاریخ میں پہلی بار پشتون اتنی بڑی تعداد میں جنازے کے بجائے امن اور اتفاق کے لئے جمع ہوئے ہیں۔
#PashtunNationalCourt11October
I sincerely thank @AlJazeeraWorld for sending their journalist to cover the Pashtun jirga. Your commitment to shedding light on our cause is deeply appreciated.
#PashtunNationalJigra11Oct
A more strict action against Pashtun speaking officers and soldiers by Pakistan government.! Resign and join PTM before you are fired and removed !!! @ManzoorPashteen
مشر منظور پشتین نے خیبر جرگہ کے میدان میں شہداء کے جنازے کے دوران خطاب کرتے ہوئے پشتونوں سے اتحاد کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ دشمن پشتونوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے۔ سات سال تک پی ٹی ایم پر پابندی نہیں لگائی گئی، لیکن جب انہیں پتا چلا کہ جرگہ میں تمام پشتون آ رہے ہیں تو وہ خوف میں مبتلا ہو گئے اور پابندیاں لگا دیں۔ منظور پشتین نے مزید کہا کہ دشمن پشتونوں کی باتوں سے ہی اتنا خوفزدہ ہے، اگر پشتون فیصلہ کریں تو دشمن خوف کے مارے کراچی کے سمندر میں چھلانگ لگا دے۔
#په_خیبر_ننګ_وکړئ #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct
#StateDeclaresWarOnPashtuns#PashtunNationalJirga11October
📌اسٹیبلشمنٹ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ٹی ٹی پی کے 100 دہشتگردوں کو رہا کردیا۔ 22 نومبر 2021
📌اسٹیبلشمنٹ نے پشتون تحفظ موؤمنٹ کو بین آرگنائزیشن قرار دیتے ہوئے کسی طرح طریقے سے PTM کی مدد کرنے والے کے آئی ڈی اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔9 اکتوبر 2024
📌ایک معصومانہ سوال ہے کہ احسان اللہ احسان کو ترکی پہنچانے والے کتنے افراد کے آئی ڈی اور پاسپورٹ بلاک کیے گئے ہیں آج تک؟؟
@AltafHussain_90@ManzoorPashteen@OfficialMqm@PashtunTM_Offi
@EngrIUH@ManzoorPashteen Everyone has It's own ideology, isn't this a so-called democratic state?
What do you say if a person holds China's flag?what about the pakistani who hold the pak flags in US?
one has the right to hold whatever flag they want unless they don't harm the place. Our motto is peace