زبیر بلوچ ایم فل سکالر اسلامیہ یونیورسٹی بہالپور سے گریجویٹ طالبعلم کل رات ڈیرہ غازیخان سے جبری لاپتہ کیے گئے۔
کوہ سلیمان ڈیرہ غازیخان میں جبری گمشدگیوں کا خوفناک تسلسل جاری ہے۔ اب تک ایک خاندان کے پانچ تعلیم یافتہ نوجوان جبری طور پر لاپتہ کیے گئے اور مجموعی طور پر انگنت
جب کوئی فرد بے نام اندھیروں میں کھو جاتا ہے، تو اس کے ساتھ انصاف، سچ اور احساس بھی گم ہو جاتے ہیں۔یہ زخم صرف ایک خاندان کا نہیں ہوتا،بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر پر ایک گہرا نشان بن جاتا ہے
#ReleaseHakimMajeedBaloch
Dawood Baloch standing before UET, Lahore from where he graduated. Dawood is a resident of DG Khan. He was abducted along with his brother Usman and cousin Hakim Baloch. Being an educated doesn’t make you safe whether you are in DG Khan, Karachi, Queeta.
@HamidMirPAK@AsadAToor

ہم نے دؤد جان کو ہمیشہ گنگناتے ہوئے رقس کرتے ہوئے شاعری کرتے ہوئے محبت کرتے ہوئے مزاق کرتے ہوئے کتابیں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے
اور ہم آج بھی اس کو ایسے دیکھنا چاہتے ہیں خدارا اس کو بازیاب کیا جائے اس کے دوست اور خاندان والے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں
#ReleaseDawoodbaloch
وہ اُسے گھسیٹتے ہوئے لے جا رہے تھے، اور وہ خاموش تھا۔ مگر جب ان میں سے کسی نے مجھے لات ماری، تو اس کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو چھلک پڑے
والدہ حاکم مجید
#ReleaseHakimMajeedBaloch
وہ اُسے گھسیٹتے ہوئے لے جا رہے تھے، اور وہ خاموش تھا۔ مگر جب ان میں سے کسی نے مجھے لات ماری، تو اس کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو چھلک پڑے
والدہ حاکم مجید
#ReleaseHakimMajeedBaloch
آج لازم ہے کہ ہم تہہ خانوں میں بند اپنے ضمیر کو آواز دیں،اور ان خوبصورت نوجوانوں کی رہائی کو اِن کی ماؤں ما سہارہ بنیں
صرف بھوکا رہنا رمضان نہیں،بلکہ حق و سچ کی آواز کو زندہ رکھنا بھی لازم ہے
#ReleaseDawoodBaloch#ReleaseUsmanBaloch#ReleaseHakimBaloch