@HamidMirPAK اسلام آباد میں غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنے کی پاداش میں طالبعلم رومان ساجد کو نامعلوم افراد نے اسلام آباد کے وسط ڈی چوک میں شہید کر دیا
#JusticeForRoman
انجمن طلبہ اسلام میں شامل ہونے سے لیکر ہمیشہ کے لئے زندہ رہنے والے سفر کی طرف روانہ ہوتے پیارے بھائی رومان ساجد شہید خدا حافظ !
غزہ مظلومین کے حق میں آواز اٹھانا رومان کا جرم ٹھہرا ۔ پوری قوم شہید انجمن شہید حمایت غزہ کو سلام پیش کرتی ہے ۔
#JusticeForRoman
انجمن طلبہ اسلام کے کارکن رومان ساجد کی غزہ کاز کے لئے شہادت کا نظرانہ ، ڈی چوک دھرنے میں نامعلوم گاڑی سوار نے دھرنے میں شریک طالبعلم پر گاڑی چڑھا دی، حکومت اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنے ہیں ، آئی جی اسلام آباد اس بربریت پر فوری جاگیں اور ملزم کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں ، وگرنہ ملک بھر کی جامعات کے طلبہ بھی ڈی چوک پہنچیں گے ، اللہ کریم رومان بھائی کی قربانی قبول فرمائے اور غزہ کے مظلومین کو آزادی عطا فرمائے ، آمین
@ICT_Police@CMShehbaz@SdqJaan@AsadChWrites@M_AsadChaudhry@saqibbashir156@Usman_Ch92@HamidMirPAK@_SahibzadaHamid