پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دبنگ رہنما اور سینیٹر چوہدری @AbidSherAli کو دوبارہ نکاح کی خوشی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 💐
ان کی پہلی اہلیہ کچھ عرصہ قبل وفات پا گئی تھیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آج چوہدری عابد شیر علی نے دوبارہ نکاح کر کے اپنی نئی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں اور سکون سے بھر دے۔ آمین ❤️🤲
کیا وفاداری کا یہی صلہ ہے؟ طاقتور بیوروکریسی، بے بس کارکن!
فیصل آباد میں ہونے والا حالیہ واقعہ ہر اُس کارکن کے دل پر چوٹ ہے جو اپنی جماعت کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں صدر مسلم لیگ (ن) سٹی فیصل آباد @SheikhIjazAhme1 صاحب کے ساتھ اختیار کیا گیا رویہ نہ صرف افسوسناک بلکہ ناقابلِ برداشت ہے۔
شیخ اعجاز احمد وہ نام ہے جس نے 30 سال تک بغیر کسی لالچ کے، بغیر کسی ذاتی مفاد کے اپنی جماعت کی خدمت کی۔ جب لوگ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے تھے، تب بھی وہ ڈٹے رہے۔ جب کارکن خوفزدہ ہوتے تھے، وہ حوصلہ بن کر کھڑے ہوتے تھے۔ جب پارٹی پر کڑا وقت آیا، تو انہوں نے اپنے قائد نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
انہوں نے فیصل آباد کی گلی گلی میں پارٹی کا پرچم بلند رکھا، کارکنوں کو جوڑا، حوصلہ دیا، اور ہر مشکل میں فرنٹ لائن پر کھڑے رہے۔
آج اگر ایسے مخلص، بہادر اور نظریاتی کارکن کی عزت نفس مجروح کی جائے تو یہ صرف ایک شخص کی نہیں، بلکہ ہزاروں کارکنوں کی توہین ہے۔
یہ سوال ہر کارکن کے دل میں ہے:
کیا یہی صلہ ہے وفاداری کا؟ کیا یہی انجام ہے اُن لوگوں کا جو اپنی جوانی، اپنا وقت، اپنی توانائیاں پارٹی کے لیے قربان کر دیتے ہیں؟
ہم اپنے قائد نواز شریف، وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ذمہ دار افسر کو جواب دہ بنایا جائے اور ایک واضح پیغام دیا جائے کہ
کارکنوں کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
کیونکہ اگر آج ہم خاموش رہے، تو کل ہر وفادار کارکن خود کو تنہا محسوس کرے گا۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@CMShehbaz@HamzaSS@RanaSanaullahPK@AbidSherAli
یہ ویڈیوز دیکھ کر اپ کا دل خوش ہو جائے گا۔ اج پوری دنیا میں لوگ دل دل پاکستان جان جان پاکستان پر رقصاں ہیں۔
عالمی ویلاگرز پاکستان پر ویڈیوز بنا رہے ہیں اور اسے دنیا کا سب سے محفوظ اور طاقتور ملک قرار دے رہے ہیں۔
یہ والا پاکستان ہی تو چاہیے تھا ہماری نسلوں کو 💚
اگر عالمی جنگ شروع ہو جاتی ہے ، یا ایران کی جنگ ہو جاتی ہے تو پٹرول کی قیمت پانچ سو روپے لیٹر تک پہنچ سکتی۔ عمران خان
اندازہ لگائیں کتنا منحوس کالی زبان والا یہ شخص ہے۔
اپنی چھت اپنا گھر میں تین مہینے قبل درخواست جمع کروائی تھی
درخواست پر MFI شو نہیں ہو رہا جس کی متعدد بار شکایت درج کروائی مگر کوئی عمل درامد نہیں @CMComplaintCell@SaimaFarooq@MaryamNSharif
لوگ کہتے تھے ن لیگ جب بھی آتی ہے صرف لاہور پر پیسے لگاتے ہیں۔اسے خوبصورت بناتے ہیں۔یہ دیکھیں مریم نواز نے کیسے فیصل آباد کو بھی خوبصورت بنایا ہے۔تمام روڈز جو خراب تھیں وہ دوبارہ بن رہی ہیں اور یہ صرف فیصل آباد کی حد تک نہیں ہے وہ اب پورا پنجاب خوبصورت بنا رہی ہے۔😍
@MaryamNSharif
پنجاب میں جہاں ایک طرف بسنت نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیری تو وہیں دوسری جانب اس تہوار نے معاشی طور پر کئی خاندانوں کو فائدہ پہنچایا تقریباً 20 سال بعد پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں بسنت کی واپسی پر جشن کاماحول تھا لاہوریوں نے بھی خوب انجوئےکیا شکریہ @MaryamNSharif
دل کی گہرائیوں سے بھائی @AbidSherAli صاحب کو سینیٹر بننے پر ڈھیروں مبارکباد! ❤️
یہ صرف ایک عہدہ نہیں بلکہ آپ کی جدوجہد، بے خوف آواز اور عوام کے لیے لڑنے کے جذبے کی جیت ہے۔ آپ نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا، ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہے، اور آج اللہ نے آپ کی محنت کا صلہ دے دیا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید طاقت، عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ ہمیشہ عوام کی امیدوں پر پورا اتریں۔ آپ جیسے بہادر لوگ ہی قوم کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔
خواجہ محمد حنیف صاحب میرے دوست کے والد ہیں۔ انکل کی میاں نوازشریف سے محبت کا اب یہ عالم ہے کہ ڈاکٹر کے پاس دوائی لینے بھی جائیں تو ڈاکٹر سے پرچی پر نام کے آگے ن لیگ لکھواتے ہیں۔
ایک گھڑی چور کہتا تھا کہ ن لیگ کا کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا۔
#NawazSharif❤️
Education Minister Rana Sikandar Hayat has appointed Hashim Khan as District Coordinator for Schools & Higher Education.
I’m confident he’ll uphold CM Maryam Nawaz’s vision for quality education and serve with dedication under the supervision of @RanaSikandarH Sb. انشاءاللہ
حافظ آباد کے ایک محنت کش کے بیٹے احمد نے سرکاری سکول میں پڑھ کر اپنی اس بیماری کو شکست دیتے ہوئے 850 میں 550 نمبرز لیے ہیں یہ واقعی سپیشل چائلڈ ہے۔رانا سکندر صاحب نے خصوصی طور پر اسے بلایا اسے اپنی جیب سے پچاس ہزار انعام کے ساتھ آئیندہ تعلیمی اخراجات کی ذمےداری اُٹھا لی۔ ❤️
Had a wonderful and productive meeting with a very dear brother @ZeshanMalick Political Advisor to CM Punjab.
Insightful discussions, Smart solutions and Kind support. ❤️
Grateful for his valuable time and cooperation.
🔴 صاحبزادہ حافظ محمد امجد صاحب (ممبر اسلامی نظریاتی کونسل) نے وزیرتعلیم رانا سکندر حیات صاحب کے ساتھ خصوصی ملاقات میں تجویز پیش کی ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم میں مدارس کے ذہین طلباء کو بھی لیپ ٹاپس دے کر انہیں ترقی کی اس دوڑ میں شامل کیا جائے۔ رانا سکندر حیات صاحب نے اس تجویز کو +
آج تقریباً 6 ماہ بعد فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال آنا ہوا، بڑی خوشگوار حیرت ہوئی کہ ہسپتال میں مریضوں کو بڑے اچھے طریقے سے ڈیل کیا جا رہا ہے، واش رومز، چھتوں کی ری ویمپنگ ہو رہی ہے، عملہ بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہا ہے. مریض بہت زیادہ ہیں لیکن عملہ انھیں بہتر طریقے سے ہینڈل کر رہا ہے، مریضوں کو زیادہ دیر لائن میں کھڑا نہیں ہونا پڑ رہا. دوائی ہسپتال کے اندر سے مل رہی ہے.
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@SMUReforms
آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کے ازلی دشمن کو جنگ میں عبرتناک شکست پر پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنہ ہے۔اس شرمندگی کو بدلہ لینے کے لیے وہ اپنی پراکسیز کے ذریعے ملک کے اندر دہشتگردی یا فرقہ وارانہ حملے کروا سکتا ہے۔اپنے اردگرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں۔
اپنے ذمےدار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔