معاشرہ جب ظلم کےآگےچپ اورخاموش ہوجاتاہےتوپھر ظالم مزید طاقتور بن جاتا ہےاسلیےظلم جہاں بھی جس جگہ ہو آپ اپنے حصےکا چراغ جلا کر ظلم کےخلاف آواز بلند کرتے رہیں یہی سب سے بڑی انسانیت ہے اور ہماری ذمداری ہے
#JusticeForShahzaib

مقتول شاہ زیب کو قتل کرکےظالموں نےمٹی میں دفنادیاتھاایک ملزم توخودپیش ہوگیاتھاباقی ابھیتک پولیس نےکوی خاص ایکشن نہیں لیاحکام بالاسےدرخواست ہیکہ شاہزیب کیس میں تمام ملزموں کوپکڑکرکیفرکردارتک پہنچایاجاے
#JusticeForShahzaib@KP_Police1@HaripurPolice@igpkp_official
اس قتل سے بڑھ کر ظلم آج تک اس علاقہ میں نہیں ھوا۔ یہ ظلم پورے علاقہ اور انسانیت کے ساتھ ظلم ھے اللہ پاک ظالموں اور انکے ہمدردوں کو تباہ و برباد کرے ۔
اللہ تبارک و تعالی شاہ ذیب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین و رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین
کفر پر قائم معاشرے تو قائم رہ سکتے ہیں
مگر ظلم و نا انصافی پر قائم معاشرے قائم نھیں رہ سکتے-
#JusticeForShahzaib#JusticeForShahzaib https://t.co/7rex4pwUkI