مقتول شاہ زیب کو قتل کرکےظالموں نےمٹی میں دفنادیاتھاایک ملزم توخودپیش ہوگیاتھاباقی ابھیتک پولیس نےکوی خاص ایکشن نہیں لیاحکام بالاسےدرخواست ہیکہ شاہزیب کیس میں تمام ملزموں کوپکڑکرکیفرکردارتک پہنچایاجاے
#JusticeForShahzaib@KP_Police1@HaripurPolice@igpkp_official
معاشرہ جب ظلم کےآگےچپ اورخاموش ہوجاتاہےتوپھر ظالم مزید طاقتور بن جاتا ہےاسلیےظلم جہاں بھی جس جگہ ہو آپ اپنے حصےکا چراغ جلا کر ظلم کےخلاف آواز بلند کرتے رہیں یہی سب سے بڑی انسانیت ہے اور ہماری ذمداری ہے
#JusticeForShahzaib
جانے کب ہوں گے کم۔۔اس دنیا کے غم۔۔ پتا نہیں کیسے ظالم سفاک لوگ ہوتے ہیں جو اک جیتے جاگتے انسان کوموت کی نیند سلا دیتے ہیں اور خود سکون سے رہ لیتے ہیں۔ ہمارے تو پاؤں تلے اک چیونٹی بھی آ کر مر جائے تو اسکو تڑپتے دیکھ کے تکلیف ہوتی ہے
@BBCUrdu The tortured body of Shahzeb, a young man who went missing on January 18 in our village Gandhian, Haripur District, Pakistan, was found on January 20 in another place in the village, where severe cruelty, torture and brutality were shown.
#JusticeForShahzaib
#JusticeForShahzaib
Because of that We ordained for the Children of Israel that if anyone killed a person not in retaliation of murder, or (and) to spread mischief in the land - it would be as if he killed all mankind,
(Al Quran)
#JusticeForShahzaib
ظلم، درندگی، سفاکیت
18 جنوری کو لا پتہ شاہذیب کی تیسرے روز جب لاش ملی تو اس حالت میں ملی کہ ایک گڑھے میں دبائی ہوئی تھی، زبان کاٹی گئی تھی، گردن اور پیٹ پر خنجر کے نشان اور پاوں بند��ے ہوئے تھے۔ اسکی اپنی چادر سے ڈھانپ کر اوپر بھاری پتھر
رکھے گئے تھے۔