ضمنی انتخابات میں PTI کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا، @PTIofficial کے چیئرمین بیرسٹرگوہر@BarristerGohar اور دیگر رہنماؤں سے کہتا ہوں کہ وہ 8فروری کی طرح اس موقع کو ضائع نہ کریں اور ضمنی انتخابات میں دھاندلی اورناانصافی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں اوراس وقت تک احتجاج جاری رکھیں جب تک عمران خان @ImranKhanPTI ، ان کی زوجہ بشریٰ بی بی اورجیلوں میں قید PTI کی تمام خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں کو رہا نہ کردیا جائے۔
ٹک ٹاک پر خطاب (21 اپریل 2024ء )
Great!! last evening at Iftar Dinner at Houston meeting multi religious ppls, with our representatives specially @ronereynolds and other community leaders like @ceojaved@NabilShike and congressmen @algreen and spreading the religious harmony among the r communities.
ووٹ عوامی مینڈیٹ ہے
لیکن
غداران مہاجر قوم نےعوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا
ووٹ کی پرچیاں سڑ��وں، گلیوں اور نالوں میں پھینک کر عوامی مینڈیٹ کی تذلیل کی
اب
جمہوریت کاراگ الاپیں
اورعوامی مینڈیٹ چوری کرکےجشن منائیں
ان سے بڑا جھوٹا
منافق
بےشرم
اوربےغیرت کوئی نہیں
#AltafBhaiJeetGaye
بریکنگ : سندھ ہائیکورٹ کےسینئر وکیل اور کراچی سے آزاد امیدوار جوہر عابد ایڈوکیٹ کو تین روز بعد سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا۔رہائی پر وکلا نے جوہر عابد ایڈوکیٹ کوگلےلگاکر مبارکباد دی۔ جوہر عابد ایڈوکیٹ کو 9 جنوری کی صبح کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں گھر سے گرفتار کیا گیا تھا
ایم کیوایم کے سابق ڈپٹی کنوینر ، تحریک کے سینئر رکن اور دانشور کامریڈ مومن خان مومن کا اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کونسل کے احتجاجی کیمپ کا دورہ ۔ماہ رنگ بلوچ سے ملاقات۔
مظلوم بلوچوں کیلئے الطاف حسین کی جانب سےخیرسگالی کا پیغام پہنچایا
#BalochLongMarch2Islamabad#BalochGenocide
پاکستان سمیت دنیابھر میں رہنے والے مسیحی عوام اور مسلمانوں کےساتھ ساتھ تمام مذاہب سےتعلق رکھنے والوں کوحضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت اورکرسمس کا تہوارمبارک ہو ۔
ہم تمام پیغمبروں کو مانتےہیں اور ان کے پیغام کا احترام کرتے ہیں
#MerryChristmas#Christmas#MerryChristmas2023