لندن میں اے پی ایم ایس او کا48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا*
*13 جون بروز ہفتہ کو لندن کے علاقے ہیرو کے مقامی ہال میں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوگی
تقریب سے بانی وقائد الطاف حسین خصوصی خطاب کریں گے
لندن۔۔۔3، جون2026ء
ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( APMSO ) کا 48 واں یوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں 13، جون 2026ء بروز ہفتے کی شام 6 بجے لندن کے مقامی ہال Victoria Hall, Sheepcote Road Harrow HA1 2JE میں یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی جائے گی جس سے ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین خصوصی خطاب کریں گے ۔
واضح رہے کہ آج سے 48 برس قبل 11، جون1978ء کو بانی وقائد جناب الطاف حسین نے جامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھی تھی اورجامعہ کراچی میں مہاجرطلباء کے حقوق کیلئے قائم کی جانے والی طلباء تنظیم کے بطن سے پاکستان کے غریب ومتوسط طبقے کی نمائندہ تنظیم ایم کیوایم نے جنم لیا تھا۔
اے پی ایم ایس او کے 48 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان میں زبردست جوش وخروش دیکھنے میں آرہا ہے ، ایم کیوایم کے ذمہ داران اورشعبہ خواتین کی اراکین کی جانب سے کارکنان اورہمدردوں کے اہل خانہ سے رابطے کیے جارہے ہیں اوریوم تاسیس کے انتظامات کو منظم اورمربوط بنانے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی جارہی ہیں جبکہ کارکنان اورہمدردوں کے علاوہ مقامی صحافیوں کویوم تاسیس کی تقریب کے دعوت ناموں کی ترسیل کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے برطانیہ بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اے پی ایم ایس او کے 48 ویں یوم تاسیس میں بھرپورشرکت کریں اور تقریب کے دعوت نامے کے حصول کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن اور اپنے اپنے متعلقہ یونٹ کے ذمہ داران سے رابطہ کریں ۔
٭٭٭٭٭
گزشتہ روز ہمارے عزیز ساتھی احمد امام بھائی کی چھٹی برسی تھی۔ تحریک سے ان کی وابستگی، قربانیاں اور بے لوث خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ جسمانی مشکلات کے باوجود انہوں نے تحریکی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کیا اور ساتھیوں کے لیے عزم و وفا کی مثال بنے رہے۔
** اے پی ایم ایس او کے شہداء کو سلام **
اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں کہ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے
آمین ثمہ آمین.
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ( سیکٹر اے )
@AltafHussain_90@OfficialMQM@OfficialAPMSO_
#11JuneComingSoon
Naya Jazba Naya Khoon
11 June 11 June ✌️
APMSO میں شامل ہوں! پاکستان کے نوجوانوں کے ساتھ مل کر اپنے ملک کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ آج کا قدم کل کی تاریخ بن سکتا ہے۔ تبدیلی کا وقت اب ہے۔ 🇵🇰✨
@AltafHussain_90@OfficialMQM
*کراچی اور حیدرآباد سے ایم کیوایم کے 14 کارکنان تاحال لاپتہ ہیں*
*فیلڈ مارشل عاصم منیراورISI کے سربراہ عاصم ملک ایم کیوایم کے کارکنان کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لیں، قاسم علی رضا*
@QasimAliRaza90@OfficialMQM@OfficialDGISPR
Scan the QR code on the poster to become the member of APMSO 🙌
We are delighted to unveil the Official Poster of APMSO’s 48th Foundation Day.
48 Years of Struggle, Leadership & Student Empowerment
📅 11 June 2026
“علم سے عمل تک” ✨
#11JuneComingSoon
Five new members have been included in the MQM's Central Coordination Committee. Decision made in detail meeting of RC.
Syed Fahad Mustafa Shoaib Ali Khan, Shakeeluddin Mohajir from the USA, Syed Zaki, and Umair Khusro from Canada were decided to be included in the Coordination Committee.
MQM leader @AltafHussain_90 has endorsed this decision.
The number of RC members in Coordination Committee has reached 19