#بونیر بیشونئ میں الحمدللہ میں کافی گھروں میں گئ ہر گھر میں منرل واٹر اور راشن کافی مقدار میں موجود ہیں کیونکہ یہ علاقہ سب کی پہنچ میں ہے ۔۔۔ان لوگوں کو ذیادہ ضرورت کپڑے،بستر اور دوسرے ضرورت کے سامان کی ہے ۔۔
قدر نگر اور گورگند کے علاقوں تک پہنچنے کی ضرورت ہے ۔۔۔ان لوگوں کے لئیے گھروں کی تعمیر اور ان کے کاروبار کی بحالی اصل چیلنج ہے
KPK عمران خان کے دور حکومت میں خیبر پختونخوا میں پوری طرح امن تھا۔ لیکن حیدر ہوتی، مولانا اسد ، محسن داوڑ اور علی وزیر نے ریجیم چینج آپریشن میں شہباز شریف کو ووٹ دیکر پختونخوا کے امن کا سودا کیا.
یاد رکھیں یہاں سے پختونخوا کے امن کو تباہ کرنے کا سودا کیا گیا۔۔۔🫵🫵
Your father is a pillar of strength — not the kind of man who breaks easily. He’s proven countless people wrong with his resilience. He deserves freedom. And if not that, then every single right guaranteed to any prisoner under the Constitution. Stay strong, @Kasim_Khan_1999.