مولاناصاحب کاشکریہ جنہوں نےروایتی شفقت اورمہمان نوازی کا مظاہرہ کرتےہوئےڈی آئی خان کا"پینڈہ" کھلایا۔پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس اور آج ان کے گھرپر ہونےوالے مرکزی رہنماؤں کی میٹنگ کے بعد کی صورتحال پر گپ شپ ہوئی ۔اندازہ ہواکہ مولانااورپی ڈی ایم نے بہت سارے پتے چھپا کے رکھے ہیں۔
اس بچی کے لیے کافی پہلے لکھا تھا.
پھر اس کا علاج بھی شروع ہوا.
مگر کچھ عرصہ سے تعاون رک جانے کے باعث علاج نہیں ہو رہا.
بچی کی ٹانگوں کا ٹیڑھا پن مسلسل بڑھ رہا ہے.
فیملی کافی پریشان ہے.
جس قدر ممکن ہو تعاون کریں.
تفصیلات لے سکتے ہیں.
جزاک اللہ خیر
آمین
ٹھٹھہ کے ساحلوں سے جھینگا کیچڑ سے پکڑا جاتا ہے جھینگا پکڑنا بہت مشکل ہے جھینگے کے تیز دھار چھلکے سے ہاتھ چھل جاتے ہیں5کلو کا کنستر 600 میں ان مچھیروں سے خریدہ جاتا جسکی بازار میں قیمت 7000 ہے یہ ٹھیکہ سندھ رینجرز کے پاس ہے کوئی بھی مچھیرا جھینگا پکڑ کر خود مارکٹ میں نہیں بیچ سکتا
سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلفورنیا نے پنجاب یونیورسٹی کی فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈین ڈاکٹر خالد محمود، ڈین فیکلٹی آف سائنس ڈاکٹر محمد شریف اور شعبہ ریاضی کے ڈاکٹر محمد اکرم کو دنیا کے بہترین محققین کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
https://t.co/v52TOjUKXT
درمیانی راستوں، سمجھوتوں، مصلحتوں اور نظریہ ضرورتوں نے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔
آئین کی موجودگی میں کسی اور ڈائیلاگ کی کوئی گنجائش نہیں۔
ملک کا دستور موجود ہے، اسکا احترام کرنا ہو گا، اور بس۔
پاکستان ترقی کر سکتا ہے اگر جج “عدالت” تک، جرنیل “بارڈر” تک، عوامی نمائندے “پارلیمنٹ” تک، علماء “یگانگت” تک، افسران “عوامی خدمت” تک ، سرمایہ دار “کاروبار” تک “اور میڈیا “سچ” تک اپنا اپنا کام دیانت اور محنت سے کریں - اپنا کام چھوڑ کر سب کو دوسروں کی پڑی ہے- یہی ہماری بد قسمتی ہے-
ایک طرف عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر، ان کا جوش و ولولہ اور گلگت بلتستان میں تعمیر و ترقی کی بنا پر بے مثال عوامی محبت، نتیجہ 2 سیٹیں۔ دوسری جانب عوام کی عدم دلچسپی،غضب و غصہ مگر نتیجہ 9 سیٹیں۔ خود مشاہدہ کیجیئے اور فیصلہ کیجئیے کہ کیا انتخابات کا نتیجہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے؟