Shameful state of affairs, instead of giving due rights to teachers and other respected employees BUITEMS administration are using force. Handling internal matters by involving external & irrelevant factors are evidence of inefficiency.
The administration can't even face the employees. Employees have come one step further to end the deadlock but unfortunately the administration are not willing to negotiate..!
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
@MajidBuhair
سر مہربانی کریں بلوچستان یونیورسٹی اور بیوٹمز ملازمین کے تنخواہوں کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین تین مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ملازمین کے گھروں میں فاقے چل رہے ہیں، آگے عید ہے خدا را کچھ کریں سر۔
افسوس ناک خبر
امیر جان بلیدی ریٹائرڈ ملازم جامعہ بلوچستان گزشتہ تین مہینوں سے پینشن کی عدم ادائیگی پر تنگدستی اور اس ماہ صیام میں گھر میں فاقہ کشی کی وجہ سے پریشانی کے عالم میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
یا رہے کہ جامعہ ملازمین کو گزشتہ تین مہینوں سے تنخواہیں نہیں ملیں۔
بلوچستان اسمبلی کی جانب سے جامعات کے مالی بحران کے بارے میں پاس کردہ قرارداد بہت مفصل ہے اور اس مالی بحران کا جامع حل ہے۔
اہم نکات:
1. جامعات کا سالانہ بجٹ 2.5 ارب سے بڑھا کر 10 ارب کیا جائے اور اس میں آئندہ سالانہ 10 فیصد اضافہ کیا جائے۔
2.حالیہ بحران کیلے 3 ارب کا پیکیج۔
بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن کے وفد نے وزیراعلٰی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری عمران گچکی سے ملاقات کی۔ جس میں بیوٹمز یونیورسٹی کے سنگین مالی بحران پرتبادلہ خیال ہوا۔ وفد نے مطالبہ کیا کہ بیوٹمز یونیورسٹی کے لیے بیل آؤٹ پیکیج دیا جائے اور گرانٹ ان ایڈ میں اضافہ کیا جائے
@LoveBizenjo143
پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ آل پاکستان آکیڈمک سٹاف ایسوسیشن(فپاسا) کے صدر منتخب ہوئے۔ اس کے بعد نومنتخب صدر نے وفد کے ہمراہ چیئرمین ہائی ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔
جبکہ پروفیسر فرید اچکزئی فپواسا بلوچستان چیپٹر کے 1/2
@DrKaleemUllah13@FAPUASA_Pak
@BPLA_official کے زیر اہتمام لیکچررز اینڈ پروفیسرز کے مسائل پر پریس کلب کویٹہ میں بی پی ایل اے کے صدر پروفیسر طارق بلوچ، BHEGAکے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، بی پی ایل اے کے جنرل سیکرٹری اسٹنٹ پروفیسر رازق الفت اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں ۔۔