انتظامیہ ادارے کو تباہ کرنا چاہتی ہے، گورنر اور وزیر تعلیم راحیلہ درانی سے درخواست ہے انکی کرپشن کی فائل کھولیں ادارے کو تباہی سے بچاہیں، ہم ادارے کی بہتری چاہتے ہیں پر کینیڈین نیشنل پرو وی سی اور رجسٹرار اسے تباہ کرنا چاہتے ہیں، @RahilaDurrani@Gov_Balochistan
I strongly condmn the unfair and illegal detention of Mr. Sohail Anwar and Mr. Akram Ali, respected faculty members of BUITEMS University, who have been held for the past 48 hours on unfounded allegations.
#ReleaseSohailAnwar, #ReleaseAkramAli,
قانونی بھرتیاں بھی ہے۔ وزیر اعلیٰ صاحب سے درخواست ہےان غیر قانونی بھرتیبھرتیوں کے خلاف ایک ازادانہ انکوئری کرا دیں یاد رہے خود رجسٹرار ایک ریسرچ پیپر پہ ایسوسی ایٹ پروفیسر بنا ہے ایچ ای سی رول کے مطابق دس پیپرز چاہیے
@Maho_Baluch@dpr_gob@PakSarfrazbugti سہیل انور صاحب سے ہمیشہ سوشل میڈیا پر میرا اختلاف رہا لیکن جن لوگوں نے انکے خلاف فائلز چوری کا الزام لگایا ہے، ان مخصوص فائلوں میں ان لوگوں کی میرٹ کے پامالی کے ثبوت تھے جنکے غائب ہونے کا فائدہ ان اساتذہ کو نہیں بلکہ ان مخصوص لوگوں کو ہی ہوا ہے.
بیوٹمز کےوائس چانسلر اور رجسٹرار جان بوجھ کر کے بلوچستان کے اساتذہ کو پہاڑوں پر جانے کو مجبور کر رہے ہیں ان دو اساتذہ کا اور کوئی قصور نہیں ہے صرف یہ کہ انہوں نے ادارے میں ہمیشہ میرٹ کی بحالی ,کرپشن، غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف بات کی اج جھوٹی FIR میں گرفتار کئے
@CMOBalochistan
آج بیوٹمز ملازمین نے مسلسل دوسرے ماہ بھی پوری تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف ایک پرامن ریلی منعقد کی اور مطالبہ کیا کہ ان کو اس ماہ کی پوری تنخواہیں اور پچھلے مہینے کے بقایاجات فوری ادا کیے جائیں ۔
@Gov_Balochistan ,@anwaar_kakar ,@Jan_Achakzai
While BUITEMS employees are already struggling with salary disparities in comparison to other universities in the province, a miserable revelation have added another layer to their concerns. As it came to their knowledge that, within BUITEMS, the VC and Pro VC received their 1/2
پروفيسر على خان کى زوجه اور ميرى والده کی
فا تحہ 14-11-2023 منگل کو کوئٹہ میں نواکلی زرغون اباد فیز 2 نیر بیت الرحمان مسجد ادا کی جاے گی۔
@BCCBuitems @