اگر ہم خاموش رہے تو یہ آگ اور یہ ہاتھ ہمارے ماؤں بہنوں کے گریبان تک پہنچے گا ۔ہمارا مقابلہ کسی سیاست جماعت سے نہیں ایک چوکیدار سے ہے۔ہم مقابلہ کرکے دکھائیں گے
ایسے ہزاروں حکومتیں خیبر پختونخوا کے عوام پر قربان انشاءاللہ
مراد خان سابق سیکرٹری اطلاعات آئی ایس ایف خیبر پختونخوا
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے عمران خان کے سچے اور بہادر سپاہی ہونے کا حق ادا کیا، فوج کی مسلسل دھمکیوں اور پریشر کے باوجود آخری وقت تک اپنے صوبے کی عوام کے لیے ڈٹا رہا، سہیل خان آفریدی کو فوج نے اغواء کیا ہوا ہے اور کسی کو کچھ نہیں پتہ کہ کس جگہ قید کیا ہے، پچھلے ساڑھے چار سال میں فوج نے پاکستان تحریک انصاف پر بدترین ظلم کیا ہے، عاصم منیر اور اس کے حواری فی الحال طاقت کے نشے میں چور دن بدن غلطیوں پر غلطیاں کرتے جا رہے ہیں، خیبر پختونخوا میں گورنر راج ان کے زوال کا آغاز ہے،۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اقبال آفریدی 🚨
کل اس ٹائم تک پارٹی فیصلہ کرنے والی ہے آپ سب نے تیار رہنا ہے ہم کسی صورت خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کو قبول نہیں کریں گے ہر حد تک جائیں گے اور اس غیر قانونی عمل کا پیچھا کریں گے