کوئٹہ(پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے بی ایس او کے مرکزی کابینہ کا اجلاس یکم جنوری 2020 کو 2 بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے مرکزی کابینہ کے معزز اراکین وقت پر شرکت یقینی بنائے ۔
@chairmanBSO@Munirjalib@VChairmanBSO
بی ایس او میڈیا سیل
7 دسمبر کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام آوارن میں بلوچ خواتین کے گرفتاری اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہونگے بی ایس او کے تمام زونز کو تاکید کی گئی ہے پارٹی کے اضلاع کے زمہ داروں کے ساتھ میٹنگ کرکے مظاہروں میں بھرپور شرکت کرے .
During the last 24 hours, Pakistani forces have forcibly disappeared four Baloch women from different region of Awaran #Balochistan. The missing women have been identified by the names of Bibi Sakina, Syad Bibi, Hameeda and Nazul.
#EnforcedDisappearances
Where are the vocal voices for feminism now if they cannot raise voice against the coward act of abducting women's like norms of their powers. Then they have no right to talk about our perspective for women..#SaveBalochWomen@NayabGJan
@nidkirm @Rehmanbaloch59 @lalain_Mshahi
بلوچستان میں بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی پرگہری تشویش ھے صوبے میں اضطراب کی کیفیت کا پایاجانا اور حکومتی خاموشی لمحہ فکریہ ھے
فیمینسٹ کلاس کو اپنی صدابلند کرنے کی ضرورت ھے
#SaveBalochWomen
بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی گزرے ہوئے مظالم کا تسلسل ہے، جو اب جاری ہے. بلوچستان کو آج بھی کالونی کے طرز پر چلایا جا رہا ہے. اس ملک کے انسانی حقوق کے ادارے اور یکسانیت کے نعرے لگانے والوں کا بلوچ خواتین کے اغوا پر خاموشی سوالیہ نشان ہے،
#SaveBalochWomens
آپ کے گروپ کے بدمعاش بی ایس او کے ممبرز پر حملہ کیا ہے۔ بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے پرامن اور اخلاق کا مظاہرہ کیا
ہم عدم تشدد کی حامی ہے ۔
ہم ظریف اور اس کے کمپنی کے غنڈہ گردی کے عمل کا سخت سے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے
@sakhtarmengal@MirKabeerNP@hasilbizenjo
این جی او ظریف کی اسٹوڈنٹس تقسیم کی حکومت عملی بی ایس او ناکام بنائیگی جس طرح آج نظریاتی کامریڈوں نےغنڈہ گروپ کی حکومت عملی کو اپنی دانش سے ناکام بنائی۔
لانچنگ گروپ کواپنی سمت سیدھی کرنی ھوگی وگرنہ انکی کارستانیوں سے برپاھونے والے شعلے ہی انکی بساکھ سمیٹنے کیلۓ کافی ھیں
کوئٹہ یکجہتی مارچ کی ریلی میں این جی او ظریف کے ڈنڈا بردار
جھتے نے طلبہ یکجہتی مارچ کی ریلی پہ حملہ جس میں بی ایس او کے ایک ممبر شدید زخمی۔
بی ایس او ظریف گروپ کی اس ہشتگردانہ عمل کی سخت الفاظ میں مزمت کرتی ھے
بیروزگار یونین کے پرامن مارچ کو روکھ کر چیئرمین منظور بلوچ سمیت بیروزگار یونین کے رہنماؤں کی گرفتاری سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بلوچستان میں آج بھی ڈکٹیٹروں کا راج ہے
@jam_kamal
غریبوں کا ایک ہی پارٹی BNP باقی سب وقت پر نظر انے والوں میں سے اج یقین ہو گیا کہ جو بھی حکومت اتی ہے وہ کٹھ پتلی ہو تھی ہے غریبوں کو روز گاردینے کے بجاہے انکا روزی بھی چینا جاتا ہے @jam_kamal شروع ہی سے بروہیوں سے نفرت کرتا ارہا ہے @sakhtarmengal@S_ismail777