#MIvsSRH MATCH DAY !
No Rohit Sharma and Mumbai Indians fan should have less than 1k followers. Just follow the procedure:
1. Follow @mifansarmy
2. Retweet this Tweet
3. Comment your id with 💙
4. Follow everyone who is retweeting and commenting.
Rt | follow | Comment must
وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
تین روزہ دورہ آزاد کشمیر پر کل 21مئی کو روانہ ہوں گے 23مئی کو باغ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے
@BBhuttoZardari
مریم نواز کے ناقدین کچھ بھی کہیں حقیقت تو یہ ہے کہ ایسی بہادر بیٹی اور باہمت خاتون کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی جو قانونی جنگ لڑ تے ہوئے باپ کے شانہ بشانہ قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرے. مریم نواز پوری دنیا کی عورتوں کے لیے ہمت وعظمت کا پیکر ہیں جو اپنے مؤقف پرڈٹ جاناجانتی ہیں