شہباز گل تحریک انصاف کے لوگوں کو آئینہ دکھاتا ہیں، جس میں اُن کی شکل بدنما نظر آتی ہے تو وہ شہباز گل پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔
بے شرمو! شہباز گل پر تنقید نہ کرو، اپنے کرتوت ٹھیک کرو۔
حکومت کی قربانی دے دی۔ نہیں یہ غلط بیانیہ ہے۔
حکومت سے تو اب جانا ہی تھا۔ خان کی پہلی ملاقات پر حکومت سے ہٹنا پڑنا تھا۔ پورے سال کا حساب یاد کرنا پڑے گا۔
حکومت قربان نہیں ہوئی۔ خان کا مینڈیٹ قربان ہوا ہے۔ بغیر لانگ مارچ کئیے۔ بغیر احتجاج کئیے۔ خان کا آخری قلعہ قربان کر دیا گیا ہے۔
یہ حق صرف خان کا تھا۔ کہ وہ اپنی حکومت کیسے قربان کرے۔ یا نہ کرے۔ جن کو آج سمجھ نہیں کوئی بات نہیں کل سمجھ آ جائے گی۔ جس دن خان کا پیغام باہر آیا اس دن سمجھ آ جائے گی۔
تنقید کرنے والوں کی نییت بری نہیں۔ اس لئے ہر تنقید سر آنکھوں پر۔
ہم پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول سیاسی جماعت ہیں۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس کا آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔
4 اکتوبر کو گنڈی چوک، لکی مروت سے عوام کا سمندر اپنا سفر شروع کرے گا اور پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
تحریکِ انصاف کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں۔ اس سے پہلے گیدڑوں کو ہر طرح سے غیر قانونی طور پر فیسلیٹیٹ کیا گیا، لیکن ایک لیڈر سے خوف اتنا ہے کہ اسے اور اس کے اہل خانہ اور ورکرز کو جائز قانونی حقوق بھی نہیں دیے جا رہے۔
پاکستان پر جن لوگوں کا زبردستی قبضہ قائم رکھوایا ہوا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ خدانخواستہ ہمارا پاکستان ٹوٹ جائے۔ جن کو ہندوستان سے خطرہ نہیں، لیکن پاکستانی عوام سے خطرہ ہے- جنہوں نے ڈان لیکس کروائے، جنہوں نے میمو گیٹ اسکینڈل کیا، جنہوں نے ۵۳۰۰ ارب کی IMF سے تصدیق شدہ کرپشن کی، جنہوں نے فوج کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ہماری ہڈیاں تک کھا لی ہیں، جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
دہشت گردی خیبر پختونخوا اور پاکستان کے عوام کے لیے کسی “بیانیے کی جنگ” نہیں ہے، اس سے ہر شہری متاثر ہے- عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ اپنے ہی لوگوں پر ملٹری آپریشنز کرنا اور انہیں بےگھر کرنا کسی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہے۔ ڈرون اٹیکس اور نام نہاد “کولیٹرل ڈیمج” سے دہشت گردی بڑھتی ہے۔ میں اس بات پر چٹان کی طرح قائم ہوں۔ آج خیبر پختونخوا میں یہ صرف PTI کا موقف نہیں رہا، بلکہ ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے شخص کا یہی موقف ہے، جس کے دستخط صوبائی اسمبلی کے جرگے میں بطور ثبوت موجود ہیں۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا Terrorism نہیں Tourism کے لیے جانے جاتے تھے- رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخوا پر مسلط کیا گیا۔ جب 2022 کی گرمیوں میں ہم نے آواز اُٹھائی تو آپ نے ہی ہمیں جھوٹا کہا، لیکن آج اُسی دہشت گردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔
جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں ۱۰۰ دن کے اندر امن آ سکتا ہے اور آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔ تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے “گُڈ” لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟
بلوچستان اور وفاقی حکومت ایک پیج پر ہیں، پھر وہاں بھی امن کیوں نہیں آ رہا؟ دہشت گردی میں پاکستان پہلی بار پہلے نمبر پر کیوں آ گیا ہے؟ کیونکہ خود کو عقلِ کل سمجھنے والے پہلے بھی غلط تھے، آج بھی غلط ہیں، اور جب تک اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتے، تب تک غلط ہی رہیں گے۔
باقی، ہم ۹ مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے ۹ مئی کروایا۔
4 اکتوبر، گنڈی چوک، دن ایک بجے۔ سب پاکستانی یاد رکھیں !!
احسن بھون میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا، پھر سپلیمنٹری دیے، پھر فیل ہو ، تیسری کوشش میں پاس ہوا، سپریم کورٹ میں جمع ریکارڈ کے مطابق BA کے سپلی والے پیپر جولائی 1984 میں دیے جبکہ LLB میں داخلہ 1983 میں لیا۔ مکمل 2 نمبری ہے، اور یہ بندہ جج select کرتا ہے ملک خاک ترقی کرے گا، امجد خان، سوشل میڈیا صارف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@iAmjadKhann
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
📍احسن بھون میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا ، پھر سپلیمنٹری دیے ، پھر فیل ہوا ، تیسری کوشش میں پاس ہوا ، سپریم کورٹ میں جمع ریکارڈ کے مطابق BA کے سپلی والے پیپر جولائی 1984 میں دیے جبکہ LLB میں داخلہ 1983 میں لیا۔
مکمل 2 نمبری ہے، اور یہ بندہ جج select کرتا ہے ملک خاک ترقی کرے گا ۔۔
کیپٹن صفدر نے زندگی میں کچھ اور کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن احسن بھون کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں۔
اور احسن بون جن کے خاص الخاص ہیں، انہیں اپنے مہرے کے ایکسپوز ہونے کی بڑی تکلیف ہو رہی ہے۔ 😂
🇵🇰 Dr Uzma Khan, sister of jailed former PM Imran Khan, had her Lahore bedroom door kicked in by police during a late-night raid!!
Boot prints remain on the splintered wood. She and sisters Aleema and Noreen were detained 30 days under MPO ahead of PTI’s Sept 27 march.
@PTIofficial / Writer: Oliver
🚨🇵🇰 Chaos in Peshawar: a PTI (Khan's party) provincial minister has been seized in broad daylight by men in plain clothes.
Minister Shakoor was reportedly leaving the MPA Hostel for a meeting at the Chief Minister’s House when the men stopped him and took him away.
The reported abduction happened in broad daylight, in front of the Corps Commander House.
WTF IS HAPPENING IN PAKISTAN?!
Writer: Samuel