تربت میں موجود خواتین اور بچے بی ایل اے #BLA کی کٹپتھلیوں کے ہاتھوں یرغمال بن کر رہ گئے پے۔پورا شہر دو وقت کی روٹی کو ترس گیا ہے مگر یہ کچھ لوگ سڑکیں اور دکانیں بند کیے بیٹھے ہے
سنیں 🎥!!
تربت میں موجود بلوچ خواتین ان بی ایل اے (BLA) کی کٹپتھلیوں اور ایک دہشتگرد کے لہے احتجاج…
کیچ تربت میں ماما قدیر اینڈ کمپنی کی بدمعاشی سے تنگ آکر عام عوا�� نے ردعمل دینا شروع کردیا ٹرانسپورٹرز کو زبردستی روکے رکھا ہے کاروبار کو زبردستی بند کروایا ہوا ہے لوگ فریاد کررہے ہیں وہ بھوکے ہیں کھانے کو کچھ نہیں ہے لیکن ماما قدیر اینڈ کمپنی کی بدمعاشیاں ختم نہیں ہورہی ہیں وائس…
ایران میں ستر لاکھ سے زائد افغان مہاجرین ہیں
جن میں سے دس لاکھ وہ ہیں جو طالبان کی حکومت کے آنے کے بعد ایران گئے.
پاکستان میں پچاس لاکھ سے زائد افغان ہیں.
لیکن ہمیں تو بتایا جارہا تھا کہ
طالبان کے آنے کے بعد افغانستان میں امن، سکون، انصاف، معاشی ترقی، کارخانے، نہر الان فلان ڈھمکا…
بکا خیل، بنوں میں رکشا بم میں پھٹنے والا نوجوان بھی افغان شہری نکلا جو کہ تذکرے (افغانستان کا شناختی کارڈ) کی بنیاد پر پاکستان میں داخل ہوا
اُس کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اُس کا تذکر�� نمبر 08916164 ہے.
اس کا مطلب یہ ہے افغان حکومت کے قانونی دستاویز رکھنے والے لوگ بھی…
بشرٰی بی بی اور علیمہ خان آمنے سامنے
کہتے ہیں اقتدار ،شہرت، پاور اور پیسے کا نشہ دنیا کے ہر نشے پر بھاری ہے
تاریخ انسانی ایسے کرداروں سے بھری ہوئی ہے جنھوں نے اقتدار اور پاور کے لیے اپنے خونی رشتے بلی چڑھا دئیے
علاؤ الدین خلجی جنھوں نے بادشاہت کے لیے اپنے چچا کو دھوکے سے ق��ل…
عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی میں اور سوشل میڈیا پر موجود ایسے افراد کے ساتھ لاتعلقی اختیار کی جائے جو پاک فوج کو ہدف بنا رہے ہیں، اسے بدنام کر رہے ہیں یا پھر پاک فوج کیخلاف نفرت پھیلا رہے ہیں شیر افضل خان
پچھلے چار سال سے اسی فوج خلا�� نفرت انگیز بیانات دیے ٹرینڈز چلائے شہداء…
ایک لاش لیکر پوری ریاست کو بلیک میل کیا جارہا ہے ایک طرف بلوچ نوجوان کے ہاتھ میں بندوق تھاما کر بدامنی پھیلائی جاتی ہے اور دوسری طرف انہی دہشتگردوں کی لاش لیکر ریاست کو بلیک میل کیا جاتا ہے ‼️
یہ قوم پرست، بلوچ قوم پر ایک عذاب ثابت ہو ہورہے ہے ۔پہلے تو انکے بیٹوں کو دہشت کے…
آج پھر یہ کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوئی۔
میں جتنا آوارہ کتوں کو دیکھتا ہوں مجھے اتنا ہی اپنے زورو پر پیارا آتا ہے۔
کتنے بدقسمت ہوتے ہیں بیچارے آوارہ کُتے،
نہ کوئی مالک نہ کوئی گھر نہ کوئی زندگی۔
عادتا اپنی اہمیت دکھانے یا ہڈی لینے کے لیے ہ�� کسی پر بھونکتے رہنا اور دوڑتے رہنا۔
کیا…
کچھ غیر تصدیق شدہ ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس پاکستانی ساخت کے ہتھیار استعمال کر رہا ہے
جیسا کہ نیچے دی گئی تصاویروں میں ایک طرف پاکستان ارڈیننس فیکٹری POF کی کلاشنکوف جس کا buttstock پلاسٹک کا ہوتا ہے اور یہ foldable ہوتا ہے
دوسری جانب فلسطینی سپاہی نے کچھ اسی طرح…
کہتے ہیں افغانستان ڈالر کی دوڑ میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے۔افغانستان اب امن ہے افغانستان اب شہد کی نہریں بہ رہی ہے لوگوں کو ہر طرح کی سہولیات دی جارہی ہے۔افغانی لوگ اپنے افغانستان کی ترقی سے بے حد خوش ہے۔تو اب افغانیوں کو باعزت طور پر اپنے ملک واپس جانا چاہیے کیونکہ اب…
شر پسند عناصر کا پروپی��نڈا ایک دفعہ پھر بے نقاب خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے پنجاب جانے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں
♦ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پہ پروپیگنڈا چل رہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے پنجاب جانے والوں کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی پولیس سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور…