تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس خصوصی متوجہ ہوں!
دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر ، مرکز سے منسوب کسی بھی قسم کی مبہم اور غیر تصدیق شدہ خبر، پیشرفت یا اپڈیٹ کی تصدیق کے لیے مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
+974 33516625
+968 76319492
جس فرانس نے سرکاری سطح پر سرکارِ دو عالم، خاتم النبیین ﷺ کی بدترین گستاخوں کی حمایت کی، اللہ کی قدرت دیکھیں، کہ آج اُسی فرانس کی عوام اپنے ہی ملک کو جلا کر راکھ کر رہے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ
حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت آج ہوگی
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو ترامیم کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے
جسٹس جواد ظفر نے ثروت فاطمہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ چنرل پنجاب فرخ خان لودھی نے عدالت کے حکم پر رپورٹ پیش کر دی تھی
سعد رضوی اور انس رضوی کے خلاف 54 مقدمات درج ہیں سرکاری وکیل
سعد رضوی 4 مقدمات اور انس رضوی 5 مقدمات میں اشتہاری ہیں۔ پولیس رپورٹ
اے ٹی سی عدالت کے حکم پر دونوں بھائیوں کے خلاف اشتہارات دیے جا،چکے ہیں پولیس رپورٹ
پولیس نے دونوں بھائیوں کو کسی مقدمہ میں گرفتار نہین کیا پولیس رپورٹ
لیبک کر راہنماؤں خو نامعلوم افراد نے اٹھوا لیا ۔موقف
اب معلوم نہین کہ وہ دونوں کہاں اور کس حالت میں ہیں موقف
عدالت دونوں راہنماوں کو بازیاب کروانے کا حکم دے استدعا
⚖️ کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج جسٹس جواد ظفر صاحب کی عدالت میں ہوئی۔
سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی اور درخواست کل تک ملتوی کر دی گئی۔
#کیس_اپڈیٹ#امیر_محترم
*یا نبیﷺ ہم پہ بھی اک نگاہِ کرم*
*آپﷺ کو بھیجا گیا ہے کرم کے لیے*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻 پیارے آقا جان جاناں ﷺ کے اللّٰہ جی ہمارے قائد کی حفاظت فرما 🤲🏻 یا رسول اللہ ﷺ نگاہ کرم کیجیے نہ ہمارے قائد اپنے سعادتوں والے سعد پر 🥹
*صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم 🩵*
یا رسول اللہﷺ💔
آپ کی یاد میں میرے دل کو بے قرار رکھا ہوا ہے
نہ جانے کب وہ گھڑی آئے گی جب مجھے یہ مبارک سعادت حاصل ہوگی 😭
جب دوبارہ مجھے مدینے کی طرف سفر نصیب ہوگا
میری آنکھیں اس پاک شہر کو دیکھنے کے لیے ہر وقت ترستی ہیں 😭
اور میرا دل گنبد خضرا کی زیارت کرنے کو مچلتا ھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ یانبی سلام علیک یا رسول اللّٰہﷺ سلام علیک
اے حرمِ پاک کی سمت سے چلنے والی معطر ہوا!
امت کے سردارﷺ تک ہمارے دلوں کا سلام پہنچا دینا۔
اور عرض کرنا کہ آپﷺ کی چاہت اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
سیدنا کریمُٗ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🫶🏻🫀💫
لاہور ہائیکورٹ: سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان اور اُن کے بھائی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی
لاہور (خصوصی نمائندہ)
لاہور ہائیکورٹ میں سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور اُن کے برادرِ اصغر کی مبینہ جبری گمشدگی اور بازیابی کے لیے دائر رٹ پٹیشن پر آج ہونے والی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث بغیر کسی پیش رفت کے ملتوی کر دی گئی۔
یہ درخواست جسٹس محمد جواد ظفر کی عدالت میں آج پیر کے روز سماعت کے لیے مقرر تھی۔ عدالت میں درخواست گزار کے وکلا پیش ہوئے، تاہم معزز جج کی رخصت کے سبب کیس کی باقاعدہ سماعت نہ ہو سکی۔
عدالتی عملے کے مطابق پٹیشن پر کارروائی ملتوی کرتے ہوئے کیس کی آئندہ سماعت پیر، 19 اکتوبر 2026ء کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
فرمانِ مبارک حضور خاتم النبیین ﷺ
جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے
(سنن نسائی 706)
#ﷺﷺﷺﷺ
فرمانِ مبارک حضور خاتم النبیین ﷺ
"جو شخص ہر ماہ تین روز صبح کے وقت شہد چاٹ لیا کرے، وہ کسی بڑی آفت بیماری سے دوچار نہ ہو گا"
(سنن ابنِ ماجہ 3450)
#ﷺﷺﷺﷺ
فرمانِ مبارک حضور خاتم النبیین ﷺ
"اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح یا ایک شام دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔"
(صحیح بخاری: 2792)
#ﷺﷺﷺﷺ
فرمانِ مبارک
حضور خاتم النبیین ﷺ
"اچھا گمان رکھنا عمدہ عبادت ہے۔"
(سُنن ابی داؤد: 4993)
#ﷺﷺﷺﷺ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ صبح بخیر۔
اللہ کریم آج کے دن آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے، آپ کو صحت، سکون اور بے شمار رحمتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
#IslamicQuotes#SubhBakhair