کروڑوں کی گھڑی باندھنے والا
ہیلی کاپٹر پر ناشتہ منگوانے والا
بے نظیر کی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکوانے والا
پانچ برِاعظموں میں جائداد رکھنے والا
عدالت کو اپنی جیب کی گھڑی سمجھنے والا
کل عدالت میں مجرم ثابت ھو گیا تو۔
یہ عبرت کی جاہ ھے تماشہ نہیں ھے۔
@Xadeejournalist@MediaCellPPP@PTIofficial زراداری بلیک میل ھو گیا ھے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے اور شرائط مان گیا ھے ہتھیار ڈال دیے ھیں ترامیم کرنے میں مدد کرے گا جنوبی پنجاب کالا باغ ڈیم پر مدد کرے گا فلحال بلیم گیم ھوتی رہی گی گالی گلوچ اور پٹ سیاپہ بھی ھو گا مگر ابھی ھو گا کچھ نہیں۔
@HamidMirPAK بسنت پر پابندی برقرار رہنی چاہیے انسانی جان سے قیمتی کوئی تہوار نہیں ایسے تہوار کا کیا فائیدہ جس میں خوشی لوگوں کے گلے کاٹ کر حاصل کی جائے۔
If u have less than 500K Followers
Like❤️
Retweet🔃
🍁Follow all Retweets🍁
🍁FB all that follows you🍁
🍁Add Me to your Gain List🍁
🍁Follow Me for Fast FB🍁
🍁Comment with👉IFB🍁
NB: Participate only if you FB!!💞
🍁500+ Followers Guaranteed🍁
👉 Turn on my 🔔🔥
@IM_Bukhari1 یہ فیصلہ بلکل ٹھیک ھے آگے آگے دیکھیے ھوتا ھے کیا نیب کا چیرمین بھی ن اور پی پی پی کا تھا اب شہباز جلد نااہل ھو گا تو پھر پی ٹی آئی کا بندہ ہی آئے گا ن لیگ سے ھاتھ ھو گیا ھے
السلام علیکم
اےہمارے رب
ہماری عقل کوتاہ،
اعمال وعبادات میں خامیاں،اخلاق و کردارمیں کمزوریاں،معاملات خلوص سے خالی،مزاج تلخ،دل گناھ کی طرف مائل
اپنےفضل وکرم سے ہمیں سدھار دے،اچھا انسان اورحضور صلی اللہ علی وآلہ وسلم کا سچاغلام بنادے، بیماروں کو صحتمند اورمرحومین کی بخشش فرما.