پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری۔
پنجاب ہائی وے پٹرول میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں۔
ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تمام پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارک باد۔
#promotion#IGPunjab#PunjabPolice#PunjabHighwayPatrol
ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول عبدالکریم کا پی ایچ پی مصطفیٰ آباد کا دورہ افسران اور جوانوں کو عید کی مبارکباد دی ,p مٹھائی اور پھول پیش کیے۔ پوسٹ پر وقت گزارا اور ان کے خدمت کے جذبہ کو خراجِ تحسین پیش کیا
#eiduladha2023#AtYourService #PoliceIsYourFriend#PunjabHighwayPatrol
@PunjabPhp Region: Gujranwala
Disrict: Sialkot
PHP Post Sahowla.
*Good Work Done*
*Robbers Gang arrestested & Recovered 02 Pistols 30-bore alongwith 11 Bullets, One Large cutter
پنجاب ہائی وے پٹرول معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے پر عزم۔
پی ایچ پی پوسٹ پل مانگا ضلع نارووال کی دبنگ کاروائی۔کار سے دوران ناکہ بندی 16 کلو گرام سے زائد چرس اور 7 کلو گرام سے زائد افیون برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی۔۔۔۔۔۔۔۔