خضدار کے مختلف مکاتبِ فکر، سیاسی و سماجی رہنماؤں، طلبہ اور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ آج منعقد ہونے والی احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے آصف بلوچ باحفاظت بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔
تاریخ: 18 جولائی
وقت: شام 4 بجے
مقام: شہید عبدالرزاق چوک
@Sadia_Balochh#ReleaseAsifBaloch
جب پولیس والوں پاس اسلحہ ختم ہوا انہوں نے سی ٹی ڈی اور فوجی اہلکاروں سے رابط کیا وہاں سے کوئ جواب نہ مل سکا آخر کار انہوں نے قبائلی لوگوں سے رابطے کیا
بقول عینی شاہد
کہ ھم نے اسلحہ اٹھا کر وہاں جانے کی کوشش کی ھمیں فوجیوں نے روکا اور کہا کہ اوپر سے نہ جانے کا آرڈر ہے۔
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے بیان میں بتایا کہ زہری میں پیش آنے والے واقعے میں ایک 70 سالہ معذور سردار کو گریبان سے پکڑا گیا اور ان کے سامنے ان کے جوان بیٹے کو گولیاں مار دی گئیں۔
میرے بھائی جانداد خان کو ویسے آپ لوگوں نے مارنا تھا مار دیتے لیکن اسکے چہرے پر تیزاب کیوں ڈالا۔؟ لورالائی سے تعلق رکھنے والا شہید جانداد خان شبوزئی کا بھائی ابرار خان بھائی کے غم میں نڈھال
“Prominent Balochistan activist Mahrang Baloch is a key figure in the fight against Involuntary Enforced Disappearances in Pakistan. Now, the Nobel Peace nominee has been sentenced to life in prison,” text and video via German broadcaster, DW.
https://t.co/mnnsdY8Gic
Draahin Jehaan e Gohaar Ent, Ganjen Baluchistan e May!
Biji #Baluchistan ....
Zandag Baat #Kurdistan Walayate Man ...
Long Live #Afghanistan, #UAE and all Nations oppresed by terrorist state of Evil Operated Iran and Cartel Operated Pakistan.
بلوچ نوجوان جدید تعلیم اور اور نیے ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کریں اور قومی آزادی کو اپنا منزل بنائیے
موجودہ افغانی طالبانی ڈھونڈ خور اور ایرانی گجر لو بیا خور بلوچ قومی بربادی ہے ۔
کسی کی ذاتی چمک دمک کے لیئے بلوچ نوجوان اپنی زندگیاں قربان کرنے سے گریز کریں۔
باقی فیصلہ اپ کا۔
یہ پنجاب کے زیر انتظام بلوچ علاقوں کا حال ہے جہاں لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق اس طرح میسر ہیں۔
یہ ڈیرہ غازی خان کے علاقوں تمن لُنڈ اور تمن کھوسہ کا حال ہے جہاں پہ فوجی سیمنٹ فیکٹری اور ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری موجود ہیں۔
ان علاقوں کے خام مال سے اربوں روپے کمائے جا رہے ہیں لیکن بدلے میں یہاں کے لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق کا حصول تو درکنار انہیں ماحولیاتی آلودگی کے باعث موذی امراض دی جا رہی ہیں۔
#StopBalochGenocide