SENIOR VICE PRESIDENT PEOPLES YOUTH ORGANIZATION PPP🇱🇾Social activist youth Student with creative ideas and hope to change balochistan to a peacefull nation
Condemn the terrorist attack on security forces in GPA complex Gwadar. Kudos to the security forces to neutralise the situation and killing all terrorists. Pakistan Zindabad🇵🇰 @PakSarfrazbugti@KahudaBabar@peaceforchange@OfficialDGISPR
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آج ہم نہ صرف ایک والد کی شفقت سے محروم ہوگئے بلکہ ایک محسن استاد اور رہنماءہم سے بچھڑ گیا۔ہمارے خاندان اور پورے گْوادر کیلئے ایک افسوناک خبر ہے۔
بابا جان کو اللہ تبارک و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین
A very humble and such an inspiring leader for all the youths
The youngest minister in the history of Pakistan NAWABZADA JAMAL RAISANI
(Caretaker minister youth affairs and sports balochistan )
@SonOfShaeed@CMOBalochistan@GwadarYout67188
پیشگی معذرت! سردار صاحب جب آپ وڈھ کے مسلے پہ پورے بلوچستان میں پہہ جام کرسکتے ہیں؛وڈھ سے کوئٹہ لانگ مارچ کر سکتے ہیں؛ پارلیمنٹ کے سامنے بھی احتجاج کر سکتے ہیں تو کیا بالاچ کے اس غریب ماں کوانصاف دلانے کے لیے نہیں کر سکتے جس کو بہہمانہ قتل کیاگیا؟؟ @sakhtarmengal@Senator_Baloch
بالاچ کو انصاف ملنا چاہیے
قاتل کتنا بھی طاقتور ہو اسکو انصاف کے کہٹرے میں کھڑا ہونا چاہیے کیونکہ ایسے واقعات سے ریاست اور عوام کے درمیان رنجشیں پیدا ہوتی ہیں
ہمیں امید ہے ہماری ریاست بالاچ کے قاتل کو نہیں بخشے گی @PakPMO@PakSarfrazbugti@OfficeSenate
پارٹی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد افواہ ہیں۔ سردار اخترجان مینگل کی قیادت میں بی این پی بلوچستان کی سب سے بڑی قومی پارٹی ہے۔بی این پی کو بلوچستان کی عوام کا بھرپور حمایت حاصل ہے۔ذاتی مفادات کیلئے پارٹی بدلنے والے عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ آئندہ انتخابات میں جیت ہماری ہے انشااللہ
نگران حکومت کی جانب سے ماسٹر پلان میں اچانک تبدیلی انتہائی قابل مذمت ہے۔ شپ بریکنگ یارڈ کو کارواٹ سے سربندن میں شفٹ کرنے کا فیصلہ ماہیگیروں کی معاشی قتل ہے۔ماہی گیروں کی معاشی استحصال کے کسی بھی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔
@CMOBalochistan@PakPMO
صحرا پہاڑ اور ساحل پر مشتمل 250 کلومیٹر کا پرخطر خوبصورت ٹریک پانچویں گوادر اف روڈ چیف ریلی کا کل سے اغاز
16 غیر ملکی سمیت 211 ریسرز قسمت آزمائیں گے میوزیکل نائٹ اتش بازی سمیت کئی رنگا رنگ پروگرام افتتاحی تقریب کو چار چاند لگائیں گے
@Aurangtweets@QambraniMujeeb@anwaar_kakar
ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام نے پاکستان کو واپس 2008 کی سطح پر لا کھڑا کیا ہے لاکھوں شہریوں اور فورسز کے جوانوں کی شہادتیں رائیگاں ہوتی نظر آ رہی ہیں آج عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کے مبارک موقع پر بلوچستان اور خیبر پختون خوا لہو لہو ہیں
فیصلہ سازوں کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہمیں دہشت گردی کے اس عفریت سے کیسے نکلنا ہے ملک میں سیاسی استحکام اور عوام کی نمائندہ منتخب حکومت کے قیام کے بغیر ایسے دیرپا فیصلے کرنا ممکن نہیں
#Mastungblast
#مافیا_نہیں_پاکستان_کا_سوچو
گوادر میں پانی کا شدید مصنوعی بحران پیدا ہوگیا لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں حق دو تحریک والے محض واٹس ایپ کے سرمچار بننے ہوئے ہیں صرف بیانات کی حد تک لوگوں سے داد وصول کر رہے ہیں جبکہ موصوف تحصیل چیرمین شریف میاں داد کے ٹی ٹی سی کالونی میں واقع گھر میں سرکاری جی ڈی اے -