وزیراعلی پنجاُب مریم نواز کا اچھا اقدام
اگر آپ سے کوئی پٹواری ، گردآور ، تحصیلدار ، پولیس کا سپاہی ، منشی ، محرر ، اے آیس آئی یا ایس ایچ او یا کوئی اور ملازم رشوت مانگتا ہے تو اپنے موبائل فون سے ہیلپ لائن 1350 پر کال کریں ، انشاللہ وہ سرکاری کرپٹ ملازم اپنے انجام کو پہنچے گا.
1350 پر کال کر کے کرپٹ عناصر پکڑوائیں پٹواری ہو یا جو بھی ہو جنھوں نے رشوت لی ان کا بھی بتائیں یہ ہیلپ لائن فری ہے 1122 کی طرح۔
30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس سے محرومی، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی، رول 17 اے کی آواز پنجاب اسمبلی میں بلند کرنے پر سرکاری ملازمین ملک محمد احمد خان (اسپیکر پنجاب اسمبلی) کے مشکور ہیں۔
پروف آف لائف سرٹیفکیٹ 6 ماہ بعد دوبارہ طلب کیا جائے، تو ہر بار پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے تصدیق کا عمل مکمل کریں۔ ہر بار تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر نیا پروف آف لائف سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا اور سرٹیفکیٹ خودکار طریقے سے پنشن فراہم کرنے والے متعلقہ ادارے کو جمع کرا دیا جائے گا.
سانپ کے کاٹے کی صورت میں دیسی ٹوٹکوں میں وقت ضائع نہ کریں۔ پنجاب سمیت پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں اینٹی وینم دستیاب ہوتا ہے۔ سانپ کے کاٹ—نے پر فوراً قریبی سرکاری ہسپتال پہنچیں اور بروقت طبی مدد حاصل کریں۔
یاد رہے یہ علاج سرکاری ہسپتال میں مفت ہوتا ہے جبکہ پرائیوٹ لاکھوں روپے لگ سکتے ہیں
#Snakebite #Antivenom #WildRush #WildlifeAwareness #PakistanWildlife
پنشنرز کے بینک جانے کی ضرورت ختم!
32 لاکھ سے زائد پنشنرز کے لیے بڑی سہولت، اب پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے مفت پروف آف لائف سرٹیفکیٹ حاصل کیا جا سکے گا، بینک جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
#پنشنرز#DigitalPakistan#ProofOfLife
🚨بریکنگ نیوز 🚨
وزارت خزانہ کہ حکم پر ڈیزل پر لیوی 70سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کا فیصلہ،وجہ پیٹرولیم لیوی سے ہر ماہ141 ارب جمع کرنے تھے،جولائی میں112ارب جمع ہوسکے،2روز میں ڈیزل پر2.65روپےلیوی میں اضافہ اس سلسلے کی کڑی⚠️،شہباز رانا کی اہم خبر⚠️
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
اردو ترجمہ یہ ہے کہ جس صوبے میں اساتذہ کو تنخواہ دینے کےلئے پیسے نہیں ہیں۔
خاکروبوں کو آدھی تنخواہ مل رہی ہے۔مڈل کلاس پچھلے ستر سال کے سب سے بدترین حالات سے گزر رہی ہے۔چھوٹے کاروبار بند ہونے کےقریب ہے۔ ہسپتالوں میں ادویات پوری دستیاب نہیں۔کڑوڑوں لوگ باقاعدہ علاج کروانےسے قاصر ہیں۔
وہاں عوام کوناجائز بھاری جرمانے اورٹیکس نافذ کرکے افسر شاہی کے لئے نئی آسامیاں اور پھر ان کا پروٹوکول ، نویں نکور گاڑیاں، اے سی والے دفتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کس نے کیا ؟ صوبے کی امی جان نے۔
برینٹ کروڈ 100 سے 88 پر آ گیا مربن کروڈ 97 سے 84 پر آ گیا لیکن آپ حساب کتاب والی بے غیرتی چیک کریں کہ پورے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے کوئی تو پینچود یہ حساب کتاب ہمیں سمجھا دے یاررررر
🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
پاکستان کو اگلے تین سال تک ہر سال پرانے قرض اتارنے کیلیے 19 ارب ڈالر درکار ہیں۔ تجارتی خسارہ اس کے سوا ہے۔ یعنی ہر سال کم سے کم 25 ارب ڈالر مزید بیرونی قرض لینا پڑے گا۔ یہ ہے وہ ترقی جو ہمارے حکمرانوں نے گزشتہ پچاس پچپن برسوں میں کی اور عوام کو بے وقوف بنایا۔
5th consecutive seamless-noiseless day of price hike!
Government has cumulatively increased petrol price by Rs21 per liter, to Rs332 since Friday. Today increase is Rs4.40.
Diesel price has been raised by a total Rs56 to Rs379/litre since Friday. The government chooses global crisis to enforce government-controlled daily prices adjustment. It’s not deregulation.
The federal cabinet has approved Rs1.8 billion special allowance for top bureaucrats with effect from July 1. Per litre tax on petrol is Rs102, including Rs80 levy and on diesel it is nearly Rs92.
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
پنجاب کے سرکاری ملازمین کو مبارکاں -
وفاق کی طرز پر 50 فیصد کنوینس الاؤنس، پے اسکیل ریوائز، دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم، تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن
پنجاب حکومت نے جاری کر دیا۔