سائفر وہ طوطا ہے جس میں جرنیلوں کی جان ہے۔ حقیقتاً سائفر کی انکوائری شروع کروا کر نواز شریف من مرضی کا نگران وزیراعظم اور الیکشن کی تاریخ کے لیے فوج پر دباؤ ڈال رہا ہے
PTI worker Sohail Khan was shot on the 9th of May while exercising his constitutional right to protest peacefully against the unconstitutional and unjust abduction of his party chairman, Imran Khan.
His leg had to be amputated but then in yet another case of blaming the victim, he was picked up by the police and jailed.
The silence of the human rights organisations and our journalist community is shocking when the same day 16 were confirmed shot dead, 9 missing but feared to be killed, 3 had their legs amputated and 1 is paralysed.
In which civilised society is such barbarism tolerated?
We will be registering an FIR against the police.
سائفر وہ طوطا ہے جس میں جرنیلوں کی جان ہے۔ حقیقتاً سائفر کی انکوائری شروع کروا کر نواز شریف من مرضی کا نگران وزیراعظم اور الیکشن کی تاریخ کے لیے فوج پر دباؤ ڈال رہا ہے
@RanaSanaullahPK یہ تو secret act تھا۔ اب نہیں ہے۔ واہ واہ واہ۔ کتنے کمینے لوگوں سے واسطہ پڑا ہے اس قوم کا۔ حرام خور۔ FIA کون ہے۔ تمہارے پے رول پے پالے ہوئے کتے۔
@RanaSanaullahPK پہلے وہ معاملہ تو عوام کو بتا دو.
مطلب جرم کونسا کیا ہے؟
سائفر تو آپ کے بقول دفتر خارجہ میں پڑا ہے.
کیا مقدمہ بناؤ گے؟
کیس کیا کرو گے؟
دفعہ کونسی لگاؤ گے؟
200 مقدموں میں کچھ نہیں ملا گرفتار یا سزا دینے کے لیے؟
مرشد دا آر ڈر لوہے دا گا ڈر : 🥾
خان صاحب نے کہا ہے کے شیریں مزاری اور ملائکہ بخاری جب چاہیں تحریک انصاف میں شامل ہو سکتی ہیں خان صاحب ہم عام ورکرز نے تو ان دی خواتین کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا میں خود جانتا ہوں شیریں مزاری کو جان بوجھ کر کھڑا رکھا گیا تھا اور ان کے پاؤں میں شدید سوزش تھی اگر وہ پریس کانفرنس نا کرتی تو شاید انکی صحت شدید بگڑ جاتی اور ملائکہ بخاری صاحب کو بھی شدید دھمکایا گیا تھا بات ان کے گھر تک چلی گئی تھی خان صاحب بہتر سمجھتے ہیں کس کو رکھنا ہے کس کو نہیں لیکن اگر کبھی فواد چودھری کو واپس لیا تو مرشد ہم یہ قبول نہیں کریں گے-