بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ تحریر ان کے لیے جنہیں دنیا دکھ دے اور اندر سے توڑ دے اور بدلےمیں آپکا کیا جواب ہونا چائیے ۔
دوستو!خوش نصیب وہ نہیں جس کا نصیب اچھا ہو بلکہ خوش نصیب تو وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہو۔
کچھ لوگ ہمیں اپنے الفاظ سے دکھ دیتے ہیں اور کچھ لوگ اپنے عمل سے لیکن/ 1
We will make every effort to use this channel for the welfare of the people and for the betterment of the people of our beloved country Pakistan and to convey the message of our leader Syed Iqrar ul Hassan to the people.
Please remember us in your special prayers.@iqrarulhassan
غالب نے ایک دن اڑتے ہوئے پرندے سے کہا:
"نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا"؟🤔
پرندے نے کہا:
غالب اللہ دا واسطہ ای،نا چولاں مارا کر🙏🏻
مینوں وی وہم پا دتا ای 😂
2 mah pehly jis Patient ko men ny blood dia unhen abhi Sehtmand dykh k bhout khusi ho Rahi hy....
🥺😢
Love you iqrar bhai @iqrarulhassan
thanks Team Sareaam ...@BheraSareaam
🙏🏻🙏🏻❤️❤️❤️❤️
تمہیں اکیلے ہی لڑنا پڑے گا
مشکل سے ڈرنا نہیں لڑنا سیکھو !
ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ کے پلیٹفارم سے Fight Alone کے موضوع پر ایک Motivational Story بنائی گئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اسے لازمی مکمل دیکھیں اور شئیر کریں ۔
شکریہ !
https://t.co/RfT6WTthAP
@iqrarulhassan
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
مجھےفخر ہے کہ میں سید اقرارالحسن کے مشن عظیم پاکستان قابل تعظیم پاکستان کے تحت اپنے حصےکی شمع روشن کررہاہوں آگر آپ بھی اپنے پیارے پاکستان کے لیےکچھ کرنا چاہتےہیں تو آپ بھی سیداقرارالحسن کے مشن میں شامل ہو کراپنےحصےکی شمع روش
کریں
@iqrarulhassan
Official Announcement of Different Town's Team in Tehsil Bhera
All the Best .
Let’s move forward together and stronger now 🙌🏻, Best wishes 👍
#Team_SareAam_Tehsil_Bhera@iqrarulhassan
ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ نےتعبیرلائبریری اینڈ تعبیرکیریئر کونسلنگ سنٹرکاوزٹ کیا۔ لائبریری کےلیےکچھ کتابیں اور ماسک کاتحفہ دیاگیاتا کہ ہرکوئی باآسانی کتب کامطالعہ کر کےاپنی زندگی کوسنوارسکےشجر کاری بھی کی گئی۔اللہ پاک اس نیک مشن کو جاری رکھنےکی توفیق عطا فرمائے آمین!
@iqrarulhassan
ٹیم سرعام تحصیل بھیرہ نےتعبیرلائبریری اینڈ تعبیرکیریئر کونسلنگ سنٹرکاوزٹ کیا۔ لائبریری کےلیےکچھ کتابیں اور ماسک کاتحفہ دیاگیاتا کہ ہرکوئی باآسانی کتب کامطالعہ کر کےاپنی زندگی کوسنوارسکےشجر کاری بھی کی گئی۔اللہ پاک اس نیک مشن کو جاری رکھنےکی توفیق عطا فرمائے آمین!
@iqrarulhassan