آپوزیشن کے سپورٹرز کے مطابق جو مرنے کی ایکٹنگ کر کے لندن بھاگا ہوا ہے وہ شیر ہے اور جس خان صاحب نے تن تنہا 40 پارٹیوں کو دبوچ کر رکھا ہوا ہے وہ گھبرایا ہوا ہے۔
سبحان اللہ کیا کہنے۔
آج پھر کہہ رہا ہوں سکرین شاٹ لے کر اپنے پاس رکھ لو۔
پی ٹی آئی کےجتنےبھی لوگ سیل ہو گئے۔ان سب کی اگےکی زندگی سلاخوں کےپیچھےیا اپنےہاتھوں پنکھوں سےلٹکی ہوئی لاش کی صورت میں دیکھو گے۔کیونکہ ان لوگوں کو ترقیاتی کاموں کےلئےدیے گئے فنڈ کے ایک ایک پائی کا حساب عمران خان ان سے مانگے گا۔
پوری قوم ضمیر فروشی کیخلاف وزیراعظم عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔
ان شاء اللہ 27 مارچ کو ”امربالمعروف“ جلسہ ملکی تاریخ کا اہم موڑ ثابت ہوگا جب ہر پاکستانی حق اور سچ کا علم لیے وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرے گا۔
#BehindYouSkipper
#بریکینگ_نیوز
بھارت🇮🇳نے یہ کہتے ہوہے کے او ائ سی کانفرنس طالبان کے لیے ہے
کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق، اور نصرت عالم کو او آئی سی اجلاس میں
شرکت سے روک دیا