گورنر راج کے پانچویں دن بنوں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق
بنوں میں کرم پل کے قریب پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔
After the regime change in KP, there have been at least 13 terrorist attacks across the province. The Governor or his cabinet members have only visited two of these incidents, both of which were in Peshawar.
PTI swept KP, against the winds of the worst rigging in the history of Pakistan, to win 92/115 seats (105/115 seats including Form 45). A mandate of epic, historic proportions!
So why despite Imran Khan being even more popular today than in 2024, are we as a party struggling?
Food for thought...
میں ان معاملات میں پڑتا نہیں ہوں اور نہ ہی شکوک شبہات کی بنیاد پر بات کرنے کا عادی ہوں
نہ میں نے آج تک کسی کو کمپرومائزڈ کہا ہے کیونکہ جو ہوتا ہے وہ خود ہی سامنے آ جاتا ہے وقت کم لگے یا زیادہ
مگر آپ @SHABAZGIL جب ہسپتال داخل تھے اور دوبارہ اغواء کا خطرہ بھی تھا تو اس رات سالار کاکڑ @MeFixerr اور @MashwaniAzhar اپنے دوستوں کے ساتھ ہسپتال کے باہر موجود تھے۔
باقی کسی نے سینیٹر بننا ہے یا کچھ اور وہ ہر سیاسی کارکن کا حق ہے اور اس کے لئے کوشش کرنی بھی چاہئے
باقی رہی سوال کرنے کی بات تو کسی بھی شخص سے سوال تب کرنا چاہئے یا الزام تب لگانا چاہئے جب وہ باہر ہو اور اس سوال کا یا الزام کا جواب دے سکے
بہتر یہی ہے کہ ان تمام سوالوں کو تب پوچھیں جب سہیل آفریدی بازیاب ہو جائے مینا خان آفریدی شفیع جان شاہد خٹک اس کریک ڈاؤن سے بچ جائیں
پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان سے وابستہ ہر شخص اور باہر موجود چند یوٹیوبرز کے نام ضروری پیغام
سخت وقت میں خدا کیلئے پارٹی کے اندر دراڑ پیدا کرنے کے کوشش مت کرو
اس وقت ہمیں اتحاد کے ضرورت ہے۔ہم پچھلے پانچ دن سے سڑکوں پر ہے
سادہ بات ہے گل صاحب ، استعفی نا دینے کا مطلب ہے کہ آخری بال تک لڑنا !!
سہیل آفریدی کو عمران خان نے وزیراعلی بنایا ہے اور سہیل آفریدی عمران خان کے حکم پر ہی استعفی دے سکتا ہے ، عمران خان کے حکم کے بغیر اگر سہیل آفریدی اسٹیبلشمنٹ سے خوفزدہ ہو کر استعفی دے گا تو یہ سہیل آفریدی کی ہار ہوگی
البتہ اگر اسٹیبلشمنٹ سہیل آفریدی کو نااہل کرتی ہے تو پھر یہ بات ثابت ہو جائے گی کہ سہیل آفریدی اپنے لیڈر کی طرح ڈٹ گیا ہے اور کمپرومائز کرنے پر آمادہ نہیں ہے اور مجبوری میں اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور غیر آئینی قدم اٹھاتے ہوئے ایک منتخب وزیر اعلٰی کو نااہل کروایا ہے، عدلیہ اور بادشاہ مزید ننگے ہوں گے
گل صاحب، سہیل آفریدی کے پاس آپشن تھا کہ وہ عمران خان اور پختونخوا کا سودا کرکے اپنی کرسی بچانے لیتا لیکن اس نے لیڈر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسیری کو چنا ، یہ آپ کو ماننا پڑے گا ، اس قربانی کی آپ کو عزت کرنا ہوگی