۔ راجگڑ سود خور مٹھو سود کے پیسے لینے کے لیے گھر میں گھس گیا خواتین سے بدتمیزی کون ان سود خوروں کو لگام ڈالے گا ہے کوئی مائی کا لال پولیس افیسر جو ان سود خوروں سے شریف شہریوں کی جان چھڑائے
سیکولر بھارت کی اصلیت!👇
یہ ویڈیو ثبوت ہے کہ کس طرح بھارتی مسلمانوں کا قتل عام کرنے کیلئے ہندوتوا کے غنڈے خود ہی ہندو علاقوں میں گائے کا گوشت پھینکتے اور پھر خود ہی ہندو مسلم فساد کھڑا کرتے
نیکی کسی بڑے اعلان کی محتاج نہیں آپکا عمل ھی کافی ھے
لاہور میں فوڈ پانڈا رائڈر آندھی کے باعث سڑک پر گرے ٹریفک پولیس کے بیرئیر کو ہٹا کر راستہ کلئیر کر رہا
پولینڈ میں ایک انڈین کو پولش ٹکر گیا اور اس نے اسے کہا تم یہاں کیا کر رہے ہمارے ملک کو گندا کر دیا واپس انڈیا جاؤ ہمیں تمھاری ضرورت نہی ہے پولینڈ صرف پولش لوگوں کا ہے
مانتے ہیں کہ بڑی بدقسمتی ہے کہ اتنی انجینئرنگ یونیورسٹیاں ہونے کے باوجود ہم ایک مہران گاڑی کا انجن نہیں بنا سکے لیکن دعویٰ سے کہتا ہوں کہ اگر اس مُلک کو اسطرح کے زمہ دار اور ایماندار افسر مل جائیں تو اس قوم کی قسمت بدلی جاسکتی ہے
آسٹریلین پاکستانی چھٹیوں میں چکوال اپنے آبائی شہر آۓ ہوۓ تھے CCD نے چور سمجھ کر گاڑی پر فائرنگ کر دی اور نو سالہ لڑکی کو قتل اور اس کے گیارہ سالہ بھائی اور والد کو زخمی کر دیا ہے
CCD کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے، جب جہاں جی چاہتا ہے اسے قتل کر دیتے ہیں
فراڈ ہی فراڈ ہو رہا ہے :
گوجرہ موٹروے فراڈ
فیصل آباد سے ای ٹیگ کا استعمال کرتے ہوۓ گوجرہ انٹرچینج پے اترنے والے سے یہ کہہ کے دوہزار وصول کرنے کی کوشش کی گئی کہ آپ نے موٹروے پے چڑھتے ہوۓ انٹری پرچی نہی لی
اور پھر جعلی دوہزار کی رسید دینے کی کوشش میں پکڑا گیا تو شرمندگی سے لڑنے لگا -
جب بڑے چور اقتدار میں بیٹھے ہوں تو نیچے چھوٹے چوروں کی پنیری خودرو گھاس کی طرح اگنے لگتی ہے ۔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو
تیری گفتارپہ لعنت، تیرےدربار پہ تھو
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان .
#EndKhansIsolationNow
برازیل میں افسوسناک حادثہ 😳: 21 سالہ خاتون بنجی جمپ کے دوران ہلاک ہو گئی، کیونکہ مبینہ طور پر حفاظتی رسی باندھے بغیر ہی اسے 40 میٹر بلند پل سے دھکیل دیا گیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جبکہ غفلت کے الزام میں 6 آپریٹرز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
یہ ہے حیدرآباد سائٹ تھانہ پر تعینات بدمست پولیس اہلکار سجاد گجر جو کہ سول وردی میں سندھ کے عزت دار سکراسی برادری کے عورتوں کو دھکے اور گالیاں دے رہا ہے
آ خر کب تک چپ رہو گے لاہور کے ایک بدمست پولیس اہلکار ہمارے ماں اور بہنوں کو دھکے اور گالیاں دے رہا ہے
ڈی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی حیدرآباد اس کا نوٹس لے۔
پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کا ایک اور المناک “کارنامہ”۔
معصوم 9 سالہ ہانیہ احمد اپنے والدین کے ساتھ آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی تاکہ اپنے وطن اور رشتہ داروں سے مل سکے، مگر چکوال میں ایک غلط آپریشن نے اس کی جان لے لی۔
سوال صرف یہ نہیں کہ یہ سانحہ کیوں ہوا، سوال یہ ہے کہ اس کا جوابدہ کون ہوگا؟
کیا معصوم جانوں کی قیمت صرف ایک پریس ریلیز ہے؟
اگر یہی سانحہ سندھ، خصوصاً کراچی میں پیش آتا تو شاید کئی دن تک مین اسٹریم میڈیا پر یہی خبر چل رہی ہوتی، ٹاک شوز ہوتے، خصوصی نشریات ہوتیں اور حکومت سے فوری جواب مانگا جاتا-
ہمیں ہانیہ احمد کے لیے انصاف چاہیے، شفاف تحقیقات چاہیے اور یہ یقین دہانی چاہیے کہ آئندہ کسی خاندان کو اپنی بیٹی اس طرح نہ کھونا پڑے۔
کیا جیو نیوز، شاہزیب خانزادہ اور دیگر بڑے میڈیا ہاؤسز اس معاملے پر بھی وہی توجہ دیں گے جو وہ دوسرے واقعات کو دیتے ہیں؟
#Punjab #PMLN #Chakwal #HumanRights #CCD
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ہسپتال بھی محفوظ نہیں رہے🥲
جھنگ سپیشل برانچ کا لیبر کواٹر میں چھاپہ رنگ رلیاں مناتے جوڑے کو موقع پر گرفتار کرکے تھانہ کوتوالی منتقل کر دیا
چوکیدار کو پیسے دے کر کواٹر کرایے پر دیئے جانے کا انکشاف
چوکیدار موقع سے فرار ہو گیا ہے
16 کروڑ تیس لاکھ نوجوانوں کے لیے فی نوجوان بتیس روپے ۔۔۔سر اپ نے اپنے بجٹ میں ایک نوجوان کے لیے 32 روپے رکھے اسلام اباد میں ایک سموسہ بھی 40 روپے کا ملتا ہے 😳
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر