@Saba5670 یہ جھوٹ نہیں سچ ھے فرق صرف اتنا ھے کہ وہ ڈائری نہیں تھی بلکہ "مؤسس دار الانتظام" کے فراھم کردہ اسکرپٹ کی فوٹو کاپیاں کو ڈائری کی شکل میں جمع کیا گیا تھا موصوف کی نا اہلی نالائقی کے باعث اسکرپٹ واپس لے لیا گیا پروڈکشن ھاؤس نے پوری ٹیم ھی بدل دی۔
@sajidusmani787 صحیح عبارت
سعودی بہت پرتعیش زندگی گزارتے ہیں لیکن جب وہ اللہ کے گھر افطار کی خدمت میں اتے ہیں تو حرم کے زائرین سے دور فٹ پاتھوں پر آرام کرتےپاتے ہیں تاکہ زائرین جھجھک محسوس نہ
کریں کوئی قالین ہے، نہ اہل خانہ۔تاکہ بوقت افطار روزے داروں کو افطار کراسکیں
@zia_marwat8675@soulat_pasha سادہ سی بات ھے ابرھہ کا حملہ اللہ کی دشمنی میں بحثیت مشرک تھا وہ کعبة الله پر حملہ آور تھا جبکہ قرامطی کعبة الله پر حملہ آور نہیں تھے وہ آپنی سمجھ کے مطابق اللہ کو خوش کرنے کے لیے توحید پرستی کر رھے تھے کہ حجر اسود کو چومنے کے لیے سر جھکانا شرک ھے
@RShahzaddk رفع الیدین کے کرنے پر حنفی مالکی حنبلی شافعی کسی کو اختلاف نہیں ھے سب مانتے ھیں ۔
اختلاف اس بات پر ھے کہ آخر وقت میں اسے ترک کر دیا گیا یا جاری رھا۔
صحابہ کی ایک جماعت ترک کرنے کے قائل ھیں اور ایک جاری رکھنے دونوں ھی صحیح ھیں
ایسا لہجہ نہ مؤثر ہوتا ہے، نہ باوقار۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر گالی اور لعنت کسی دلیل کو مضبوط نہیں کرتی۔ آپ بات دلیل سے بھی کر سکتے تھے، اداروں پر تنقید ہو تو وہ اصولی انداز میں زیادہ وزن رکھتی ہے۔ ذاتی حملے صرف فضا کو مزید آلودہ کرتے ہیں، صحافت کا وقار اسی میں ہے کہ اختلاف کو شائستگی کے ساتھ رکھا جائے۔
@AsadAToor@AnsarAAbbasi
سانحہ 9 مئی کی CCTV مانگنے والو، اس طرح ہوئی تھی 9 مئی کی دہشتگردی 👇
عمران نیازی نے پاک فوج پر حملوں کیلئے اپنی نسلِ یوتھ کو اس طرح تیار کیا تھا، اس طرح نفرت پیدا کی تھی. قومی مجرم عمران نیازی یہ ہے وہ غلیظ اور بھارتی زبان جو 9 مئی دہشتگردی کی وجہ بنی