ایم کیو ایم پاکستان حق پرست رکن صوبائی اسمبلی انجین��ر راشد خلجی نے ٹنڈو آغا اولڈ پاور ہاؤس کا دورہ کیا اس موقع پر واپڈا حیسکو افسران سے سے معلومات لیں پاور ٹرانسفارمر میی فنی خرابی کے حوالے سے بات کی اور جو لائٹ کی آنکھ مچولی کا مسئلہ چل رہا ہے اسکو جلد از جلد حل کرنے پر بات کی
ڈسٹرکٹ حیدرآباد ذمہ داران و ٹاؤن ذمہ داران و حق پرست ممبران صوبائی اسمبلی یوسی ذمہ داران اور کارکنان کی باغ مصطفی ٹاون میمبر راجو بھائی کے بچوں کی روزہ کشائی میں شرکت۔۔۔