@CCD_Punjab CCD has been doing great work toward crime-free cities. But that still doesn't justify blindly shooting at a family car. The responsible officer must be held accountable. no excuses
#البدر313
جنگ بدر مدینہ سے تقریباً 130 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع بدر کے مقام پر ہوئی۔
مسلمانوں نے مکہ سے آئے قافلے کو روکنے کی کوشش کی، لیکن قافلے کے بچ نکلنے پر قریش کی فوج سے ٹکراؤ ہو گیا۔
مسلمان 313 تھے، جبکہ قریش کی فوج 1000 سے زائد تھی۔۔
شهدائے بدر
١۔مہجع بن صالح
٢۔عبید ہ بن حارث
٣۔عمیر بن ابی وقاص
4۔عاقل بن بکیر
5۔عمیر بن عبد عمرو
٦عوف بن عفرا
٧ معوذ بن عفرا
٨حارث بن سراقہ
٩یزید بن حارث
١٠ عمیر بن حمام
١١ رافع بن معلی
١٢ عمار بن زیادہ
١٣سعد بن خیثمہ
١٤ مبشر بن عبد منذر
رضوان الله عليهم
#البدر313
#البدر313#ٹیم_البدر
313 مسلمان بمقابلہ 1000 غیر مسلم!
17 رمضان المبارک " غزوہِ بدر" حق و باطل میں فرق کا دن
ائین مل کر اج #17رمضان المبارک دن 2 بجے غزو بدر کے 313 کو سلام عقیدت پیش کریں
@RTEUrdu Leading questions survey questions that encourage/guide respondent towards a desired answer. They're often framed in a particular way to elicit responses that confirm preconceived notions, & are favorable to the surveyor even though this ultimately sway/tamper the survey data.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 30
سورة الروم
Ayat No 45
ترجمہ
نتیجہ یہ کہ اللہ (واحدہ لاشریک) ان لوگوں کو اپنے فضل سے جزا دیں گے جو ایمان لائے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ۔ یقینا اللہ کافروں کو پسند نہیں فرماتے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حمي�� مجيد🌹
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
2
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 30
سورة الروم
Ayat No 45
لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۴۵﴾
1
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمیں تقوی عطا کریں ، ہمیں بخش دیں، ہم پر رحم فرمائیں ، ہمیں قرآن سے جوڑے رکھیں، ہمیں صالحین کا ساتھ عطا کریں، ہماری قبروں کو منور کردیں ، ہم سے راضی ہو جائیں
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 30
سورة الروم
Ayat No 40
بقیہ
سُبۡحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿٪۴۰﴾
2
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
صلی اللہ علیہ وازواجہ وذریتہ واصحابہ وسلم
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔
꧁🌹ﷺ🌹꧂