Honestly, what does it say about a military when it releases video evidence of massacring Baloch youth and still claims moral high ground? Even if some are painted as criminals, this is how you handle people? 1/2 @Menhajmukhtar3
جاوید ہاشمی ❤️🔥
اس مرد مجاہد نے سر پر کفن باندھ کر یزید وقت کو للکارا ہے, اس بہادر بزرگ کو سلام پیش کرتا ہوں!!
عاصم منیر تم ہوتے کون ہو, تمھاری کیا اوقات ہے,
تم ایک چوکیدار ہو, اپنے بیرک میں جاؤ اور اپنی ڈیوٹی سنبھالو, تم ہوتے کون ہو حکومتیں تبدیل کرنے والے, تم چوکیدار ہو چوکیدار!!
بریکنگ نیوز🚨طاقتوروں پر ایک اور بڑا دھماکہ 🔥🔥
سینیٹر مشتاق احمد خان نے 𝟮𝟳 ستمبر کی کال کی حمایت کردی۔ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کھل کر سپورٹ اور حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔ یہی وقت ہے پوری قوم کھڑی ہو جائے، بند کمروں میں فیصلے کرنے والوں کو کچل ڈالے۔ یہ ظالم، عیاش پرست طبقہ ہمارے نوجوانوں کا مسقتبل تباہ کر رہا ہے۔ اب گھروں میں بالکل بھی نہیں بیٹھنا، سب نکل آؤ۔
اسرائیلی بغیر ویزہ کے 90 دن تک ترکی کا وزٹ کر سکتے ہیں۔
جبکہ برادر اسلامی ملک پاکستان کے شہریوں کو ترکی جانے کے لئے ویزہ کی ضرورت ہے۔
یاد رہے ویزہ تب ملتا ہے جب آپ کا بینک بیلنس تگڑا ہو۔
خضدار کے تحصیل وڈھ میں شادی کی ایک تقریب کے دوران گھر پر پاکستانی فورسز کے حملے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک خاتون کے زخمی ہونے کے خلاف اہلِ علاقہ کا میتوں کے ہمراہ کراچی، کوئٹہ شاہراہ پر احتجاج جاری ہے۔
امریکی یوٹیوبر جو ’’مس ریچل‘‘ کے نام سے مشہور ہیں نے غزہ میں بھوک سے نڈھال بچوں کی حالت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دنیا سے انہیں بچانے کی اپیل کی۔
یہ اپیل اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے بعد سامنے آئی، جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں تقریباً 14,000 بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
لاہور کے گراؤنڈ ورکرز منفرد انداز میں 27 ستمبر کی مہم چلاتے ہوئے۔ شہر میں جگہ جگہ بڑے پی ٹی آئی جھنڈوں کے ساتھ اسپیکرز پر 27 ستمبر کے اعلانات۔
لاہور شہر صرف اور صرف عمران خان کا!
#FreeImranKhan
کبھی عظمی بخاری کی بد زبانی پر بھی بولے؟ زیادہ دور نہیں جاتے "جو مریم نواز کے لباس پر تنقید کرتے ہیں وہ اپنے گریبانوں میں جھانکیں جن کی اپنی امیاں کپڑے پہننا ہی مناسب نہیں سمجھتی" اس بیان پر ایک بھی مذمت کی تھی؟ صحافی صاحب مذمت دونوں طرف سے ہوتی جبکہ UB کی باری آپ ڈنڈی مارتے۔۔۔
🚨 شفیع جان آن فائر۔۔۔۔🔥
ہمیں پتہ ہے, کیپٹن صفدر کا تعلق خیبر پختو نخوا سے ہے ۔ اور جو دہشت گردی پختون خواہ نے آپ کے ساتھ کرنی تھی ۔ وہ کیپٹن صفدر کی شکل میں کر چکا ہے, اس کا ہم کچھ نہیں کر س��تے ۔!!!
شفیع جان صاحب تھوڑا ہولا ہاتھ رکھیں۔😂🔥
مبشر مقصود اعوان کو پولیس اور سول کپڑوں والے انکے گھر گھس کر توڑ پھوڑ کر کے گھسیٹتے ہوئے اغواء کر کے لے گئے، ملک میں نا کوئی قانون چل رہا ہے نا انصاف ، عدالتیں یرغمال ہو چکی ہیں۔
سب مبشر مقصود کے اغواء کے خلاف آواز اٹھائیں۔
سپریم کورٹ میں آگ لگی تو فائر بریگیڈ کی گاڑیاں صرف 5 منٹ کے اندر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا
لیکن جب پمز ہسپتال میں 15 معصوم بچے جل رہے تھے تب یہ فائر بریگیڈ والے کہاں تھے؟
لاہور ہائیکورٹ میں سینیارٹی میں 15ویں نمبر پر کام کرنے والے جج کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کیا اور پھر چیف جسٹس بنوایا۔جس کی عدالت کے فیصلوں کو اڈیالہ کے معمولی بیوروکریٹس مسترد کرتے ہیں، وہ چار کروڑ کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کے حلف کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔
#ShameOnJudges
شفیع جان کی اتنی مذمت مگر تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران کے گھر کے خواتین کے خلاف پولیس کی جانب سے برپا کی جانیوالی فسطائیت و حرامزدگی پر منہ میں چھالے
توہاڈی مذمت دی ماں دی کُس
اسی جوش و جذبے سے اس بیغیرتی پر مذمت کرو انکی بلکہ انکے مالکوں کی تو ہم بھی شفیع جان کی مذمت کر لیتے ہیں
ظلم ہو رہا ہے۔ 💔
قیدی وین میں قیدی موجود ہیں، 45 ڈگری گرمی میں قیدی وین تندور بن جاتی ہے۔ اگر اتنی گرمی میں وہ 10 منٹ بھی کھڑی رہے، تو اگر کسی نے جرم بھی کیا ہو، اس کو سزا سے پہلے ہی سزا دی جا رہی ہے۔موجودہ ��یجیم ظالموں کی ریجیم ہے، ان کو کوئی خوف نہیں یہ ریجیم انسانیت سے عاری ہے۔
پولیس کا ہر اہلکار مجرموں سے بدتر سلوک جاری رکھے ہوئے ہے
"جن کی امیاں کپڑے پہننا مناسب نہیں سمجھتیں"
یہ وہ گھٹیا/غلیظ ریمارکس ہیں جو عظمی بخاری نے پریس کانفرنس میں بولے تھے کیا اس پر آج تک معذرت کی گئی یا عہدے سے ہٹایا گیا؟
شفیع جان کو ایسا بیان بلکل نہیں دینا چاہیے تھا غلط ہے مگر ساتھ عظمی بخاری کے منہ سے نکلے الفاط پر بھی اتنی ہی شدت سے جواب و استعفی مانگنا چاہیے.
@umardarazgondal سر، اس پر آپ کا کیا خیال ہے؟ عورت ہیں تو کچھ بھی بول سکتی ہیں؟ واہ، اخلاقیات صرف PTI والوں کو نہ سکھایا کریں۔ بشریٰ بی بی کا عدت کیس، آپ بھول گئے؟ عورتوں کو بالوں سے پکڑا جاتا ہے، بھول گئے؟ مرد پولیس اہلکار عورتوں کو گرفتار کریں، آپ بھول گئے؟ یہ آپ کی دوغلی پالیسی ہے۔
اس والدہ کی آواز بنیں 🚨
اسلام آباد بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں واقع ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل اسکول کی پانچ سالہ بچی کے ساتھ سکول کے واش روم میں جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
سنئیں پوری کہانی بچی کی والدہ کی ��بانی