#ایٹمی_دھماکوں_سے_معاشی_خوشحالی_تک
پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کا مشن نوازشریف کا تھا،ملک میں امن قائم کیا،جس کی وجہ سے چائینہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ پاکستان میں لایا،معاشی دھماکہ کرنے کا سہرا بھی ایٹمی دھماکہ کرنے والے لیڈر نو��ز شریف کو ہی جاتا ہے
آج کسی کتے کی آواز نہیں آرہی کےجنرل اسددارنی غدار ہےاس نے جو کتاب لکھی ہے اس پر سارا میڈیا کیوں خموش ہے لنت ان پر جو نواز شریف کے بیان پر کہتےتھےکےآپ پاکستان کے ساتھ ہے یا نوازشریف کے ساتھ اب آپ لوگ لگتا ہے کے بھارت کے ساتھ ہو کتو شرم تم کو آتی نہیں شرم کرو اصل غردار تم ہو
نوازشریف کو غدار کہنے والو صرف اتنا بتا دو کہ اسد درانی نے کس کے کہنے پر دشمن ملک خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ مل کر کتاب لکھی تھی اور کیوں لکھی تھی RAW سے اتنی محبت دکھانے کی ضرورت کیا تھی۔؟
فیصل آباد سوشل میڈیا ٹیم میں عہدوں کا معیار چار ماہ پہلے بنائے جانے والے اکاونٹ والے کو فیصل آباد کا جنرل سکریٹری اور تین سال سے کام کرنے والے کے لیے کوئی عہدہ نہیں دیا ��ا رہا
@MaryamNSharif @SaniaaAshiq @Atifrauf79 @ZeshanMalick @zayd280
@IrshadBhatti336 نوازشریف نوازش��یف نواز شریف
مریم نواز مریم نواز مریم نواز
مسلم لیگ ن مسلم لیگ ن مسلم لیگ ن
ان ناموں کے علاوہ کبھی کوئی اور نام بھی لے لیا کرو
ارشاد بھٹی صابر شاکر عارف بھٹی جیسےصحافی جن کا زریعہ معاش ہی بغض نواز ہےوہ بھی ملکی سلامتی پر تجزیہ دے رہے ہیں واہ
ایسےہی ہےجیسےایک بندےکو کار مکینک بنایا گیا ہو اور اُسےہوائی جہاز کی میٹنس کا کام دےدیا جائے
محترم ایسے صحافیوں جو کام اپ نے سکھایا ان سے وہی کام لیں
نواز شریف کے بیان پر ہاہاکار مچا نے والے میڈیا کے سرخیل اے آر وائی گولڈ ریفرینس میں انڈیا کو سونا سمگلنگ اور وہاں کاروبار کا اقراری اور سماء کے مالک کا بزنیس پارٹنر انڈین ہے سب جانتے ہیں اور یہ یہاں ہمیں محب الواطنی باشن دے رہے ہیں، #WeStandWithNawazSharif
#WeStandWithNawazSharif
جب سے اے آر وائی چینل بنا ہے اس کے پروگرام پر ریسرچ کی جائے تو پتہ چل جائے گا
پاکستان میں انتشار فسادی مذہبی فرقہ واریت ملک دشمنی کے حوالے سے ایشو کو ہوا دینے کے جتنے پروگرام اس چینل سے ہوئے شاید ہی کسی نے کیے ہوں
واحد چینل ہے جو انڈیا میں بھی چل رہا ہے
ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والا ملک کو سی پیک کا تحفہ دینے والا دہشتگردی سے نجات دینے والا اگر غدار ہے تو پھر میرے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی محب وطن نہیں ہے۔ 😡
#WeStandWithNawazSharif