8:43 کا ٹائم ہو گیا ہے اور اب تک پولیس کی نفری نے محترمہ زرتاج گل کا محاصرہ کیا ہوا ہے، اگر کوئ پاس آئے تو فری طور پر اسے گرفتار کرلیا جاتا ہے
اب تک 100 سے زائد گرفتاریاں ہوگئ ہے
ایک نہ ختم ہونے والی لائن ۔۔۔ کسقدر سفاک ہیں وہ حکمران جنہوں نے صرف ایکُ سال میں اس ملک کے عوام کو اس آٹے کے پیچھے اس قدر ذلیل جیسے ان کی دادیاں نانیاں دروا��ے پر آئے فقیر کو خیرات میں دیا کرتی تھیں
پاکستان کے چند مخصوص دانشوڑ دو ماہ پہلے تک روزانہ ڈالر پٹرول، گھی، چینی، حج وغیرہ کے ریٹ اور غریبوں کے مسائل بتایا کرتے تھے۔
پتہ نہیں انہوں نے یہ سروس کیوں بند کردی۔۔
شاید امیر ہو گئے ہیں یا پھر غیرت مر گئی ہے 😒😒