“ گدڑی کی لعل “
سی ایس ایس کے امتحان میں دو لاکھ اسٹوڈینٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی لڑکی “ شمسہ “ کےاشکبار آنکھوں کو دیکھ کرجب رونے کی وجہ پوچھی گئی تو اُس نے جواب دیا کہ میراباپ کوئلے کی کان میں مزدوری کرتا ہے اورابھی تک اُسے میری کامیابی کی خبر ہی نہیں ۔ 😢
اگر عمران خان کے سحر کو ختم کرنا ہے تو اس سے بہتر لاؤ.
اگر عمران خان کے مقابلے میں وہی زرداری ، نواز شریف اور فضل الرحمان ہیں
تو پھر ہزار بار عمران خان قبول ہے
#EagleOfIslam#IstandwithImranKhan
عالمی منظر نامہ بدل رہا ھے سعودیہ اور یواےای نے امریکی صدر سے بات کرنے سے انکارکردیاھےروس چین کھل کرامریکہ کے سامنےکھڑے ہیں جبکہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اورانکے
لےپالک سیاستدان بچوں کےمنہ کوجوڈالرز لگےھوئےہیں ان کاذائقہ یہ چھوڑنانہی چاہتےجبکہ عمران خان قوم کےمستقبل پر فیصلےکررہاھے
@SMTPMLNJHANG @RiazRaj06337938 یہ سب بے غیرت لوگ ہیں اور ان جاہل لوگوں کو دو دو ہزار میں خریدنے والے دن دھڑے ان کے گھروں سے عورتوں اور بچیوں کو أٹھا کر لے جاتے رہے اور یہ پھر بھی اُن کے آگے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوتے ہیں