اس فارغ سلیکٹرز کا حال چیک کرو عبدالله فضل انجری کی وجہ سے باہر ہوگے لیکن متبادل کس کو لیا گیا عبدالله شفیق کو جو کے اوپنر ہے اور پہلے سے ہی تین اوپنر ہیں ٹیم میں تھوڑا دماغ استعمال کرو کسی مڈل آرڈر کے بلے باز کو سلیکٹ کر لیتے کامران غلام کا کیا قصور ہے
پاکستانی کاکروچ کی کہانی !
انڈیا میں احتجاج اسوقت ہونا شروع ہوئے جب انکے بڑے جج نے کہا کہ فارغ اور بے روزگار نوجوان کاکروچ ہیں ۔
احتجاج جنیر منتر تک اس وقت پہنچا ��ب میڈیکل امتحان میں گھپلے ہوئے ۔
اگر فارغ نوجوانوں کی بات کی جائے تو پاکستان میں ہر چوتھا نوجوان کاکروچ ہے ۔
اس جگہ اور ٹرین کی آرام دہ نشستوں کے درمیان صرف ایک چیز حائل ہے: غربت، اور ٹرین کا ٹکٹ خریدنے کی استطاعت نہ ہونا۔ جب کبھی زندگی کی چند چھوٹی چیزیں کھو جانے سے آپ کا دن خراب ہو جائے، تو اس منظر پر ضرور غور کیجیے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک شخص، جو خود کو بھکاری بتاتا ہے، دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے مانگ مانگ کر اتنی رقم جمع کی کہ نئی **سوزوکی سوئفٹ GLX CVT** نقد رقم میں خرید لی۔ شوروم کے نمائندے کے مطابق وہ کافی ��رصے سے گاڑیوں کی قیمتیں معلوم کر رہا تھا اور آخرکار کیش ادائیگی کرکے گاڑی لے گیا۔
اگر یہ واقعہ درست ہے تو یہ صرف ایک حیران کن خبر نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک لمحۂ فکریہ ہے۔
جب پیشہ ور گداگری محنت، ہنر اور روزگار سے زیادہ منافع بخش دکھائی دینے لگے تو اس کا سب سے بڑا نقصان حقیقی مستحقین کو ہوتا ہے، جبکہ عوام کے جذبۂ خیرات سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
*خیرات ضرور کریں، مگر تحقیق کے بعد۔*
اپنا صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات ایسے مستحق افراد، یتیموں، بیواؤں، معذوروں اور معتبر فلاحی اداروں تک پہنچائیں جو واقعی آپ کی مدد کے حق دار ہیں، نہ کہ پیشہ ور گداگری کے نیٹ ورک کو مضبوط کریں۔
*��للہ تعالیٰ ہمیں حلال روزی کمانے، محنت کی قدر کرنے اور اپنی خیرات صحیح مستحقین تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔*
شہزادی لینور اور صوفیہ
2010 میں معصوم بچیوں کی چھوٹی سی ہتھیلیوں میں ورلڈ کپ ٹرافی، آنکھوں میں حیرت اور مسکراہٹ۔
🇪🇸
اور آج 2026 میں، وہی بچیاں جوان ہو کر، آنسو��ں بھری آنکھوں اور فخر سے بھرے دلوں کے ساتھ دوسرا ورلڈ کپ اٹھائے کھڑی ہیں۔
🇪🇸
اسپین کا فخر، شاہی خاندان کی محبت، اور ایک قوم کا خواب پورا ہوتا دیکھ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ 💖🏆
یہ صرف ایک ٹرافی نہیں، یہ یادوں کا سفر ہے جو دل کو چھو کر رکھ دیتا ہے
❤️💞⚽️
No amount of skill makes up for a bad character.
Messi tried to get his opponent sent off for doing nothing wrong.
A shameful way to end a glittering career. We can be glad he lost.
50 needed off 60 balls. 10 wickets in hand. Game over? Think again… 😳
Waqar Younis produced one of ODI cricket’s greatest spells, ripping through South Africa with 5/25 as Pakistan pulled off an unbelievable 10-run victory in Durban.
South Africa v Pakistan, 1993
پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟
یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔
سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھل�� کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔
آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟
کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک ��یئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲