لگتا ہے ان لوگوں نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔ ہندو برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنی ہی تھی تو وہ وزیراعظم اور حکومت کو کرنی چاہئے ۔ اس دن جب کہ ارشد شریف کے قتل کے سانحے کی وجہ سے پوری قوم غم میں ڈوبی ہے، خوشی کی تقریب کی ویڈیو شئئیر کرنا افسوسناک اور شرمناک ہے۔