پرویز الہی صاحب پیف آپ کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودا ہے اور یہ مرجھا رہا ہے آخر وہ کون سے خفیہ ہاتھ ہے جو آپ کو اس طرف توجہ نہیں کرنے دیتا خدارا جاگین اور پیف کا بجٹ ڈبل کریں اور تاریخ میں امر ہو جائیں
@MPSFAS@ChParvezElahi@PEFPUNJAB@SchoolEduPunjab@GovtofPunjabPK ایکیوریٹ پوائنٹ
انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ تمام اداروں کے ساتھ ساتھ PEF کے ساتھ بھی مساوی سلوک کیا جائے ۔لاکھوں طلبہ کو محض 550 روپے فی طلبہ کے عوض معیاری تعلیم دینے والا ادارہ آج لاوارث بن چکا ہے۔
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن منظر جاوید علی کی زیر صدارت پیف ہیڈ آفس میں 49ویں پروگریس ریویو میٹنگ کا انعقاد ہوا۔یہ میٹنگ دو سیشن پر محیط تھی پہلا سیشن 24.11.22جبکہ دوسرا سیشن آج 25.11.22کو منعقد ہوا۔
بھائی وزیراعلی صاحب ابھی آرام فرما رہے ہیں جب وہ ریسٹ کرلیں گے تو پھر پیف والوں کو بھی دیکھیں گے ابھی صرف سات سال ہی تو ہوئے ہیں آپ کی پیمنٹ بڑھ جائے گے?????¿?????
بھائی وزیراعلی صاحب ابھی آرام فرما رہے ہیں جب وہ ریسٹ کرلیں گے تو پھر پیف والوں کو بھی دیکھیں گے ابھی صرف سات سال ہی تو ہوئے ہیں آپ کی پیمنٹ بڑھ جائے گے?????¿?????