ایک تو گورنر راج ہی کیوں لگایا اور پھر مظاہرین پر گولیاں بھی چلا رہے ہو؟
یہ سب عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کے ہاتھوں سے اقتدار لے کر زرداری اور شریفوں جیسے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو مزید طاقتور بنانے کے لئے؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پشاور دیر کالونی کے نجی اسکول میں چھت گرنے کے دل دہلا دینے والے واقعے میں 31 معصوم پھولوں کی شہادت پر شدید صدمہ ہوا۔ اللہ پاک اس صدمہِ عظیم کو برداشت کرنے کی توفیق دے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ ان معصوم بچوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین!"
کچھ لوگ صرف پیسے کو رزق سمجھتے ہیں اس لیے ناشکری کی زندگی گزارتے ہیں۔
نیچے دیے گئے ویڈیو میں دیکھیں اور اپنے سلامت اور صحت مند جسم پر اللہ کا شکر ادا کریں۔
ضلع خیبر، تحصیل باڑہ میں عوامی مزاحمت دوسرے روز بھی جاری ہے!
خیبر پختونخوا کے باشعور نوجوان اور عوام ایمرجنسی اور گورنر راج جیسے اقدامات کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ عوامی مینڈیٹ، آئینی حقوق اور جمہوری اقدار کا احترام کیا جائے۔
ریاست کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، عوامی جذبات کا احترام کرنا چاہیے اور ایمرجنسی و گورنر راج کے فیصلے پر فوری نظرِثانی کرتے ہوئے اسے واپس لینا چاہیے۔
عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
#سر_بکف_میدان_میں
ایک ایک پولیس والے کی شکل یاد رکھنی ہے آپ نے۔۔!!
انہیں مزہ آتا ہے معصوم نہتی عوام کو اپنی طاقت دکھانے میں۔۔!!
ایک ایک سے حساب اور ایک ایک کا احتساب کیا جائے گا۔۔
یہ ہے عاصم منیر کا خاندان جو اب اربوں پتی ہوچکا ہوگا ویڈیو کو غور سے دیکھیں بارہا دیکھیں اور ہر ایک شخص جو اللہ کے گھر سے نکل رہا ہے چہرہ یاد کر لیں، آج عمران خان اسکی بہنیں اس کے خاندان کو ناحق قید میں ڈال دیا گیا اللہ کو اس کعبے کا واسطہ دے انصاف مانگے
یہ دہشتگردی ختم کرنے نہیں آئے پی ٹی آئی اور ان کے جھوٹے نظریات کے خلاف کھڑے پاکستانی شہریوں کو ختم کرنے آئے ہیں۔ ان کے اس درندانہ اقدام سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی عوام کے دلوں میں نفرتیں بڑھیں گی۔ ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور ان کے ہینڈلرز اپنے ہاتھ معصوم پاکستانیوں کے خون سے رنگ رہے ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
JUI-F Sindh Secretary General Rashid Mahmood Soomro makes a political statement referencing Mohsin Naqvi, Donald Trump and Asif Ali Zardari while addressing a Qaumi Conference in Sindh.
#TOKReports#MohsinNaqvi#JUIF#MahmoodSoomro
باڑہ میں خیبر پولیس کا پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ یہ رویہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے،
وقت بدلتا ہے اور ان شاء اللّہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مگر یہ رویے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے!!