14 اگست کےموقع پرتمام پاکستانیوں کو جشن آزادی کی بھرپور مبارکباد
اللہ ہمارے وطن پاکستان کوہمیشہ پرامن اور سلامت رکھے
ہماراوطن بانئ پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی لازوال جدوجہدکا تحفہ ہے
آزادی کی خاطراپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دینےوالوں کوہمارا سلام
#WeArePakistan
حیدرآباد: کل بروز 14 اگست بوقت صبح آٹھ بجے بلدیہ اعلی حیدر آباد میں پرچم کشائی کی جائے گی اور خاص طور پر کشمیر کے حوالے سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا. تمام کونسل کے اراکین اس میں شرکت کریں.شکریہ.مئیر سید سہیل مشہدی۔
@vogul1960 @yasmeen_9@GFarooqi
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری ہر صبح کا آغاز میرے رب کے پاک نام کیساتھ
جو بڑا رحیم اور مہربان ہے
بیشک میرا رب عبادت کے لائق ہے
اے اللہ
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
ہماری مدد فرما ہمیں معاف فرما
آمین ثم آمین
🇵🇰تمام اہلِ پاکستان کو #عيد_الاضحى کا پہلا دن اور وطن سے باہر بسنےوالے بہنوں بھائیوں کو عید کا دوسرا دن مبارک ھو💐
اللّٰه پاک دنیابھر کےمسلمانوں(خصوصاً کشمیر) پر اپناخاص فضل و کرم فرماۓاور ہم سب کی سنّتِ ابراھیمۍ کی ادائیگی کو قبول فرماۓ…آمین
#EidAlAdha#عيد_الاضحي_المبارك2019
کشمیر میں بھارتی جبر و استبداد اور مظالم کے خلاف کارگل ویلی نعرہِ حیدری یا علی اور لبیک یا حسین کے نعروں سے گونج اٹھی ہے اور کیوں نہ گونجتی کہ کسی بھی جبر و استبداد اور ظلم و ستم کے آگے اٹھنے والی سب سے اولین اور مضبوط آواز آج بھی یہی ہے اور ہمیشہ رہے گی