وزیراعلیٰ پنجاب کےاحکامات کےمطابق ریجنل پولیس آفیسر راول��نڈی ریجن بابرسرفراز الپامورخہ13نومبر2026بروزجمعہ بوقت11:30بجیدن ڈی پی او دفترضلع مری سنی بنک کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقادکریں گے،شہری پولیس سےمتعلقہ شکایات کےازالے کےلیےہمراہ درخواست مقررہ مقام پرتشریف لائیں،شکایات کے⬇️
خواتین کے تحفظ اور فور�� مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!
ہراسانی، گھریلو تشدد، دھمکی، بلیک میلنگ یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین گھر بیٹھے پولیس کی مدد حاصل کر سکتی ہیں۔
فوری مدد کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 دبائیں۔
تربیت یافتہ خواتین پولیس افسران 24 گھنٹے، ہفتے کے ساتوں دن آپ کی رہنمائی اور معاونت کے لیے دستیاب ہیں۔
#PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #WomenEmpowerment
گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن "میرا پیارا!"
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے گمشدہ بچوں کی تلاش اور انہیں بحفاظت ان کے اہلِ خانہ سے ملانے کے لیے 24 گھنٹے معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
اگر کوئی بچہ گم ہو جائے تو فوری مدد کے لیے پنجاب میں 15 ڈائل کرکے 3 دبائیں، جبکہ دیگر صوبوں سے 03090000015 پر رابطہ کریں۔
بچوں کا ت��فظ، ہماری اولین ترجیح!
#MeraPyara #ChildSafety #PunjabSafeCities #PunjabPolice #MissingChildren #ChildProtection
سالِ رواں کے پہلے دس ماہ کے دوران ، ٹریفک پولیس کے زیرِ انتظام علاقے میں 28 اضلاع میں دس یا اِس سے کم مہلک حادثات ہوئے، اُن میں سے تین اضلاع خوشاب ، مظفر گڑھ اور مری کے ٹریفک پولیس ایریا میں پچھلے دس ماہ میں کوئی جان لیوا ٹریفک حادثہ نہیں ہوا
جنوبی پنجاب کے تیرہ (13) اضلاع میں جنوری سے نومبر تک، 92 جان لیوا حادثات رپورٹ کیے گئے، جن میں سب سے زیادہ یعنی 36 حادثات ملتان میں ہوئے، ڈیرہ غازی خان دوسرے نمبر پر رہا، وہاں دس ماہ میں 13 مہلک حادثات ہوئے ، بقیہ گیارہ اضلاع میں حادثات اِس سے کم رہے
آئی جی پنجاب کمپلینٹ سیل: پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت، بدسلوکی یا بدعنوانی کی فوری اطلاع کے لیے 1787 ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice#1787HelpLine#PublicService
��ری پولیس — سہولیات آپ کی دہلیز پر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کی ہدایات پر موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ جھیکاگلی میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، لائسنس کی تجدید، انٹرنیشنل لائسنس، ایف آئی آر کی نقل اور
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!!
تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔
متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے ��رچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔
#PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice
@DpoSialkot
السلام علیکم! صبح بخیر
سموگ ہماری صحت اور ماحول دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ گاڑیوں کا دھواں، تعمیراتی گرد و غبار اور فصلوں کی باقیات جلانا فضائی آلودگی میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔ آئیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، گاڑی کی بروقت دیکھ بھال کریں، تعمیراتی سامان کو ڈھانپیں اور فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔
صاف ہوا، صحت مند زندگی — سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
#PunjabPolice #IGPunjab #SmogFreePunjab #CleanAir #HealthyPunjab #EnvironmentProtection