ہر کہانی خبر نہیں ہوتی،
ہر خبر بریکنگ نہیں ہوتی،
ہر بریکنگ مستند نہیں ہوتی،
ہم موجود ہوتےہیں وہاں
جہاں سےکہانی بنتی ہے..
اس لئے ہم کہتےہیں
ڈیوا:ہرخبرمستند
🟨چاند زمین کے قریب ترین مقام پر آگیا: نظارہ کیجئے📸🤲📿🫀⭐
🟦رواں سال کا پہلا سپر مون🌙🌕 عام چاند سے 6.6٪بڑا اور 13 ٪ زیادہ روشن ہے
`|[Ð][Ë][Ë][V][Ã]|`
#supermoon2025
🟦مِفْتَاحُ الْجَنَّۃِ الصَّلٰوۃُ
☑️جنّت کی کنجی🔑نماز ہے
🟨اَلطُّھُوْرُ شَطْرُ الْإِیْمَانِ
☑️پاکی آدھا ایمان ہے
🟥صُوْمُوْا تَصِحُّوْا
☑️روزہ رکھو، صحت مند رہو گے
🟩مَا نَقَصَتْ صَدَقَۃٌ مِنْ مَّالٍ
☑️صدقہ مال کو کم نہیں کرتا
┅┄•⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ⏤͟͟͞͞★•┄
@PakSarfrazbugti@PDMABalochistan کوئٹہ CM ہاؤس سٹاف اور بلوچستانPDMAکی جو ٹیم رات روانہ ہوگئ اور ابتک سفرمیں ہیں انہیں بتایا جائےکہ نمازجنازہ 10 بجے ہوگی😭تونسہ اور ضلع ڈیرہ غازی خان کی اعلیٰ ضلعی حکام کو بھی سیلوٹ جو یہ سوچتے ہوئے رات مطمئن نیند سوگئےکہ یہ بلوچستان کا ایریا ہے
@PakSarfrazbugti
چوبیس گھنٹے بعد اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو بور سے نکال کر آپریشن مکمل! نہ مریم نواز کا نوٹس اور نہ میر سرفراز بگٹی نے کوئ نوٹس لیا
@MaryamNSharif@HamidMirPAK
@PakSarfrazbugti کوئٹہ CM ہاؤس سٹاف اور بلوچستانPDMAکی جو ٹیم رات روانہ ہوگئ اور ابتک سفرمیں ہیں انہیں بتایا جائےکہ نمازجنازہ 10 بجے ہوگی😭تونسہ اور ضلع ڈیرہ غازی خان کی اعلیٰ ضلعی حکام کو بھی سیلوٹ جو یہ سوچتے ہوئے رات مطمئن نیند سوگئےکہ یہ بلوچستان کا ایریا ہے
رات کےوقت گھر سےکم نکلا کرو کیونکہ رات کےوقت اللہ پاک اپنی بہت ساری مخلوق کو پھیلا دیتاہے
اللہ کا نام لیکر اپنےدروازے بندکرو کیونکہ شیطان 😈 وہ دروازہ نہیں کھول سکتاجس کو اللہ کا نام لیکر بند کیاگیا ہو
مشکیزےکا منہ باندھ دیا کرو، مٹکے کو ڈھانپ دیا کرو اور برتنوں کو الٹا دیا کرو
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم رات میں کتوں کا #بھونکنا، اور گدھوں کا #رینکنا سنو تو الله کی #پناہ مانگو، کیونکہ وہ ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جنہیں تم نہیں دیکھتے
ابوداؤد 5103📚 مسند احمد 5568
🕊️
🔖 13 #شعبان 1444ھ
🔖6 #مارچ 2023
🔖 22 #پھاگن (پھگنڑ) 2079ب
بروز سومــــــــــــوار
Dₑₑᵥₐ ₖₒₕ-ₑ-ₛᵤₗₐᵢₘₐₙ
👈#سرماء میں #بارشیں کم
#بہار کا آغاز جلد
👈بــــــہار میں بارشیں کم
#گرمی کا آغازجلد ☀️
اور اگر بہار گرم تو #غیرمعمولی بارشیں💦
وسط مارچ سےوسط #اپریل