شمالی وزیرستان میں ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کو کرفیو نافذ کرکے مقامی عوام کے لیے بازار، سڑکیں اور راستے بند کر دیے جاتے ہیں۔
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ انہی دنوں سینکڑوں بڑے ٹرک قیمتی معدنیات اور تیل لوڈ کرکے پنجاب کی طرف روانہ ہوتے ہیں، جبکہ وزیرستان کی گیس کی پائپ لائن بھی مکمل ہے اور یہاں کی گیس بھی پنجاب منتقل کی جا رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر وزیرستان کے اپنے لوگوں کے لیے راستے بند ہیں تو پھر اس سرزمین کے وسائل لوٹ کر پنجاب لے جانے کے لیے راستے کیسے کھلے ہیں؟
یہ کیسا انصاف ہے؟
مقامی عوام کے لیے کرفیو، پابندیاں اور بند راستے، جبکہ وسائل کی منتقلی کے لیے ہر راستہ کھلا!
وزیرستان کوئی مفت کا مال نہیں۔
اس سرزمین کے قدرتی وسائل پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔
جب تک مقامی لوگوں کو ان کے وسائل، حقوق اور اختیار میں جائز حصہ نہیں ملتا، وسائل کی اس یک طرفہ لوٹ مار کے خلاف آواز اٹھتی رہے گی۔
#StopStateTerrorism
مبارک ہو پاک فوج کو مقبوضہ کشمیر کے بعد اب آزاد کشمیر نے بھی پاکستان سے آزادی کے نعرے لگانے شروع کر دہیے ہیں۔
جس حساب سے عاصم یزید نے ملک کو چاروں طرف سے آگ میں جھونک رکھا ہے بہت جلد انکے پاس صرف پنجاب اور سندھ بچے گا۔
During the ongoing operations in Balochistan, despite the heavy casualties suffered by the military, a large number of vehicles and a significant quantity of weapons have also fallen into the hands of Baloch separatists.
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS protested in Kashmir against the CORRUPT PAKISTANI GOV'T'S ACTIONS.
IT'S TIME FOR FIELD MARSHAL MUNIR TO TAKE THE EXIT DOOR.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
#Alert🚨
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں تنظیم سے منسلک مسلح افراد #بلوچستان کے علاقے گوادر کے قریب ایک فوجی گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں پانچ فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
#BreakingNews#Pakistan#Balochistan#BLA#War
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
#PAKWatch🇵🇰: Today, PAK AUTHORITIES OPENED FIRE on protestors in Rawalakot, Kashmir.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
IT'S TIME FOR THE PAK MILITARY GOV'T TO TAKE THE EXIT DOOR.
FREE IMRAN KHAN.
آزاد کشمیر کی یہ ویڈیو صاف بتا رہی ہے کہ خنزیر عاصم منیر ( فوج) سے عوام کی نفرت اب حدیں پار کر چکی ہے۔ خنزیر عاصم منیر ( فوج) تمہاری ہر حرکت ایسے لگتی ہے جیسے کسی خفیہ مشن کا حصہ ہو، ایک ایسا مشن جس کا مقصد ملک کو اندر سے کھوکھلا کر کے دوبارہ توڑ دینا ہے۔ مگر تم اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہو گے۔ ان شاءاللہ
Pakistani Journalist: PAK's problems come from its borders with India, Afghanistan etc
Ex-Singapore Ambassador: That is an excuse. Pakistan has been mismanaged from the beginning. I don't see any solution. Your politicians are a waste of time. The military is part of the problem
ملک کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے دو ڈچ لڑکیوں کو پاکستان بلا کر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، انہیں یرغمال رکھا اور 15 لاکھ امریکی ڈالر تاوان کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی سفارت خانے کی مداخلت پر FIR درج کروایا
زنده باد هبتالله و همه اعضای گروه حقانی! گویا با سیاستها و برخوردهای سلیقهای خود کمر به نابودی پشتونها بستهاید؛ آن هم با همکاری و رهنمودهای حامیتان، پاکستان. اگر این همان سیاستی است که دنبال میکنید، تاریخ شما را فراموش نخواهد کرد.