شہر چنیوٹ میں سڑکوں پر کھلم کھلا لاوڈ اسپیکرکا رات بھر آزادانہ استعمال،
قانون نافذ کرنے والے ادارے بریانی کھا کر سیکیورٹی دینے پر گامزن، شہری پریشان، چنیوٹ پولیس غائب,
آئی جی پنجاب پولیس سے اپیل
@chiniotpolice@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad @toAsifRaza @DspSdpocitycht#Chiniot
چنیوٹ تجاوزات کی نذر،بے ہنگم ٹریفک،پیدل چلنا بھی محال، پولیس کی نا اہلی،انتظامیہ کی کارکردگی پہ بھی سوالیہ نشان
کچہری روڈ،مندرروڈ،مدرسہ البنات روڈ، شھید چوک پرٹریفک جام معمول
ڈیوٹی سے غائب رہنے والےٹریفک پولیس اہلکاروں کےخلاف قانونی کاروائی کی پرزوراپیل
@toAsifRaza @chiniotpolice
چنیوٹ کی عوام ٹریفک پولیس چنیوٹ کے ہاتھوں سڑکوں اور خدمت مرکز میں ذلیل وخوار، بدتہذیبی اور غیر اخلاقی گفتگو سے چنیوٹ کی عوام پریشان
لائسنس کی آڑ میں عوام خدمت مرکز چنیوٹ میں نااہل ٹریفک وارڈنز کے ہاتھوں دھکے کھانے پر مجبور،افسران غافل
@OfficialDPRPP@chiniotpolice@rpo_faisalabad
چنیوٹ کی بداخلاق ٹیچرز/پروفیسرز یونین کی غیر اخلاقی تربیت اور اشتعال انگیزی کے سبق سے مستقبل کے معمار پبلک پراپرٹی کی توڑ پھوڑ کرنے پر گامزن
انتظامیہ خاموش تماشائی،اساتذہ یونین شتر بے مہار
@MohsinnaqviC42@OfficialDPRPP@rpo_faisalabad @chiniot_police @toAsifRaza @PnD_Punjab
شہر چنیوٹ مین فیصل آباد روڈ پر غیر قانونی فیکٹری سے زہر آلو دھواں فضائی آلودگی کاسبب بننے لگا
چنیوٹ انتظامیہ سے ایسے عوامل کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ
@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK@JWECPunjab@ChiniotDc @chiniot_police @toAsifRaza @haral_waqas
ضلعی انتظامیہ چنیوٹ کا صفائی مہم کےدعوی محض جھوٹا
بارش ختم ہونے کے 8 گھنٹے بعد تک اندرون شہر چنیوٹ سے بارش کا پانی نہ نکل سکا
جھنگ روڈ، ٹی ایم اے چوک، فرنیچر بازار،مندر روڈ،ریل بازار، محلہ گڑھا بارش کے پانی،شہری گھروں میں محصور
@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@lgcddpunjab @toAsifRaza
ضلعی انتظامیہ چنیوٹ کی غفلت اور لاپرواہی سے ختم نبوت چوک چنیوٹ میں ٹریفک سگنل اشارے کئی روز سے بند/خراب
چوک کراس کرتے وقت آئے روز حادثات سے عوام سراپا احتجاج
@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@lgcddpunjab @toAsifRaza @chiniot_police #Chiniot
چنیوٹ شہربھرمیں مین روڈز پرناقص نکاسی آب کےانتظامات کےسبب تمام شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی،
ضلعی انتظامیہ چنیوٹ کی غفلت سے عوام بدحال (21 جولائی 2023)
@CS_Punjab@PnD_Punjab@GovtofPunjabPK@lgcddpunjab @toAsifRaza
چنیوٹ سے گزرنے والی سینکڑوں پبلک ٹرانسپورٹ کی حالت انتہائی خستہ حال,
غیرمعیاری قیمتی انسانی جانوں کو لاحق خطرات کے سبب چنیوٹ کی عوام کاضلعی افسران سے فی الفور ایسی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کامطالبہ
@PnD_Punjab@GovtofPunjabPK @chiniot_police @ChiniotDc @toAsifRaza
چنیوٹ کی شاہراہوں پرڈمپرز ڈرائیورزپولیس کورشوت دیکر عوام کوروڈ حادثات میں قتل کرنے پر گامزن
۔ @chiniot_police اوورٹیک/لوگوں کوقتل کرنے والےڈمپرز کے خلاف کاروائی کی بجائے رشوت لینے میں مصروف
عوام پریشان/افسران خاموش
@CS_Punjab@OfficialDPRPP@ICT_Police@GovtofPunjabPK@CMShehbaz
جناب@toAsifRazaاور@WRKGسے دردمندانہ اپیل ہے کہ چنیوٹ کے بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے والے ڈمپروں/ٹرکوں کے ڈرائیورز/مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے
@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK@CS_Punjab @chiniot_police @AzmatUswa@mohrpakistan