"جی تو شہر میں سموگ ایمرجنسی کا پروگرام جاری رہا؟
پروگرام کہاں جاری رہا پروگرام تو وڑ گیا!"
شہر کے ایک طاقتور انڈسٹریلسٹ خاندان کی فیکٹری سموگ ایمرجنسی میں اپنا حصّہ ڈالتے ہوئے۔۔۔
@DCGRW@CommissionerGu3
محترم جناب @DCGRW@CommissionerGu3@CPOGujranwala گزارش ہے کہ گھنٹہ کھر کے قریب اپکو اکثر چاند گاڑی ڈرائیور عورتوں کے آگے آ کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور حراساں بھی کرتے ہیں براۓ مہربانی ایکشن لیا جاۓ