@AneeqShafqat@kool_memon @Badiuzamanmalik بھائی تھوڑا بریک پہ پیر رکھیں ٹکے کی بھی کوئی سہولت نہیں ہے یہاں غریب کیلئے۔ جن ہسپتالوں کے آ پ نام گنوا رہے ہیں ذرا اندر جا کر سہولیات کا جائزہ تو لیں۔ دیکھیں کتنے غریب مریضوں کا چیک اپ ہو رہا ہے اور کتنے سفارشیوں کا۔ اور ذرا چیک کریں ڈاکٹرز کتنے ہیں اور وہ کتنی ڈیوٹی دیتے ہیں۔
@LegiMian@MaryamNSharif اگر کوئی باشعور بندہ ہوتا تو سب سے پہلے روزگار کا مطالبہ کرتا۔ نا کہ آٹا گھی چینی سستا کرنے کا۔ کیونکہ قیمتیں مصنوعی طور پر قرض لے سبسڈی دے کے بھی کم کی جاسکتی ہیں جو کہ مستقل حل نہیں۔ قوت خرید بڑھانا ضروری ہے۔
@FarhanKVirk کیسے لوگ ہیں یار جس پارٹی کو دن رات برا بھلا کہتے ہیں اسی کے امیدوار ان کو خریدنے کیلئے منڈی لگانے کو بھی تیار ہیں۔ یہ ہے ہماری ٹوٹل سیاست ذاتی مفادات کی سیاست جسکا ملکی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
@realrazidada ان صاحب کی عمر قریب 55 60 سال ہو گی اور انکی زبان دیکھیں ۔۔۔ اور زبان پہ وہی آ تا ہے جو دماغ میں ہوتا ہے۔ جب ہمارے بزرگوں کے اخلاقیات کی یہ حالت ہو تو پھر نوجوانوں کا کیا رونا۔۔۔۔🤔
@Iam_Rakiti @iqrarulhassan چلیں بھائی اگر پہلے نہیں کیا تو 3,4 سال انتظار کر لیں کیونکہ زیادہ سے زیادہ 4 سال پھر یہ دائرہ واپس نواز شریف پر ہو گا اور پھر وہی مجھے کیوں نکالا سیزن ٹو۔ پھر نواز شریف سے ہمدردی کر لیں گے سب جو 2017 میں۔ نہیں کر سکے۔
@ALKHIDMAT_RWP23 @khan_ki_pagli ساتھ ان جیسا نا بنیں اور فرق قائم رکھیں۔ مجھے خوشی یہ ہے کہ ہماری یہ بحث گالم گلوچ سے محفوظ تھی۔ ہماری ایک دوسرے سے کوئی ذاتی مخالفت نہیں ہے اور کوشش یہی ہونی چاہیے کہ آپس میں ضد لگائی بھی نا جائے۔ جہاں تک ووٹ کی بات ہے وہ فیصلہ ضمیر کا ہو گا کسی عذر کا نہیں۔ 2/2
@ALKHIDMAT_RWP23 @khan_ki_pagli میرے بھائی میں کسی 1 شخص کی وجہ سے تو سوچ ظاہری بات ہے نہیں بدل سکتا لیکن کسی کو بھی ووٹ دینے کی ایک وجہ ہوتی ہے لیکن اگر وہ وجہ ہی نہ رہے تو پھر اسکو عذر نہیں کہ سکتے ۔ آ پ سے بس یہ گزارش ہے کہ مفروضوں پر رائے مت قائم کریں۔ آپ بہت سارے باقی کارکنوں سے بہت بہتر ہیں۔ بس انکے 1/2
@ALKHIDMAT_RWP23 @khan_ki_pagli لکھے اور معقول شخصیت کے حامل ہیں جسکی وجہ سے میرا جھکاؤ انکی طرف زیادہ تھا۔ لیکن آپ نے خوامخواہ ہی مفروضوں کی عمارت تعمیر کر لی۔ امید ہے کہ آ پ مزید خود سے مفروضوں پر مبنی رائے کسی اور بارے قائم نہیں کریں گے۔
@ALKHIDMAT_RWP23 @khan_ki_pagli کرتے ہیں لیکن آپ اپنی اگلی ہی ٹویٹ میں پھر سے اپنی ہی طرف سے نیا مفروضہ لے آتے۔ میرا پی ٹی آئی سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا کہ جماعت اسلامی سے میں اپنے حلقہ میں سب سے بہتر امیدوار کو ووٹ دینے کا قائل ہوں چاہے وہ کسی بھی جماعت کا ہو۔ اور میرے خیال سے جماعت اسلامی کےلوگ کافی پڑھے 6/n