ذرا غور کیجیئے کہ کہہ کون رہا ہے۔ 13 سال تک اسٹبلشمنٹ کی گود میں پلنے والے اور حکومت کے دوران ببانگ دہل اقرار کرنے والے آج عوامی مسائل پر احتجاج کرنے والی جماعت اسلامی کے خلاف بکواس کر رہے ہیں۔
@AnwarLodhi جماعت اسلامی ، تحریک لبیک ، ایم کیو ایم پاکستان اور باپ جن کے بغل بچے ہیں ان ہی کی ایماء پر باہر نکلتے ہیں۔ پکڑے گئے تو ان سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ دکھا کر چھوٹ جاتے ہیں۔ حیرت ہے کہ ان کے آقاؤں اور انہوں نے عوام کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے۔ یہ جانتے نہیں کی اب ڈیجیٹل دور ہے۔
@AnwarLodhi لگتا یہ ھے حافظ صاحب اس ملک میں نئے آئے ھیں اور بجلی معافیہ کے بارے میں اب پتا چلا ھے۔ پچھلے ۱۵ سال سے کیپسٹی چارج پر بات ھو رہی ھے۔ لیکن حافظ صاحب کو گوہر اعجاز نے اطلاع دی۔
@AnwarLodhi بیچارے یوتھیے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے زیر عتاب ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کی طرح پس پردہ سازشوں کے ذریعے بوٹ چاٹ پالیسی اپنائیں تو یہ ان کی غلط فہمی تو ہو سکتی ہے لیکن حقیقت نہیں۔ ہم عوامی مسائل پر میدان میں ہیں اور ابھی تک ہم نے سیاسی مہم شروع ہی نہیں کی۔ تھوڑا نہیں پورا سوچو
@babakodda18plus یہ بات اپنی جگہ کہ مریم نواز کا معاملہ سنجیدہ نوعیت کا تھا لیکن سیتا وائٹ کی طرح تو پھر بھی نہیں تھا جس نے امریکی عدالت میں ثابت کیا کہ ٹیریان وائٹ عمران خان کی اولاد ہے اور آج وہی ٹیریان عمران خان کے بیٹوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔
اس لیے کہتے ہیں کہ انگلی وہ اٹھائے جو دودھ کا دھلا ہو۔
@imranwaseem92 عمرانیوں کو سمجھ نہیں آئے گی کہ صاحبزادہ صاحب نے اپنی جماعت سنی اتحاد کونسل سے الیکشن نہیں لڑا۔ اور یہ چلے تھے اس کے ساتھ اتحاد کرنے کو لیے۔ حقیقت یہ ہے کہ عمرانیوں کو ان کے سابق اتحادی پہچان چکے ہیں اس لیے وہ اپنے سابقہ مخالفین کی گود کے مزے لینے کو تیار بیٹھے ہیں۔
مفتی منیب نے کب عمران خان کے خلاف بیان دیا۔ مفتی منیب رویت ھلال کا چیئرمین تھا عمران خان کی چھتری کے نیچے اس نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔
جبکہ دوسری طرف عدت کیس میں مفتی سعید جو اس وقت عمران خان کا حمایتی تھا۔ عمران خان کے خلاف کھڑا ہے۔ اس سے کیوں نہیں پوچھتے۔
مردود چوتیے۔
تحریک لبیک نے جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت کیخلاف احتجاج اور لانگ مارچ شروع کیا
تو مفتی منیب الرحمان صاحب پھنکارتے ہوئے
میدان میں اترے
اور حکومت کو خوفناک دھمکیاں دیں
عدت کیس میں شریعت مطہرہ پہ حملہ ہوا
تو مفتی صاحب فوت ہی ہو گئے ؟
بولتے ہی نہیں
کیوں ؟؟
@Ragrey_shah جنت اور دوزخ بانٹنے والے ٹھیکیدار آج کل پی ٹی آئی کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔ باقی رہی بات اس جوان کی تو اصول طے ہے کہ اگر غیر مسلم کوئی اچھا کام کرے اور اس میں جان چلی جائے تو اور اس کو دنیا میں اس کا تمام اجر دے دیا جائے گا۔ اور قیامت کے دن اس کا کوئی دعویٰ نہ ہو گا۔
@Staunchinsaafi@ImranRiazKhan اور یہی لوگ 2011 میں جنرل پاشا کی انگلی پکڑ کر اسٹبلشمنٹ کی گود میں گرے تھے اور آج بھی اسی اسٹبلشمنٹ سے بات کرنے پر بضد ہیں۔ ورنہ عوام کو تو یہ گھاس بھی نہ ڈالیں۔
@soulat_pasha دوسری بات، غیر مذہبی جماعتوں میں ن لیگ، پی پی، ق لیگ، اس کی بہترین مثال ہیں۔ پی ٹی آئی ایک بلنڈر تھا اس لیے وہ اس لسٹ میں شامل نہیں ہو سکتی ورنہ قاسم کے ابا، قاسم اور ابراہیم کو ہی وارث بناتے۔
اس لیے اعتراض کریں تو پوری طرح ورنہ سلیکٹڈ اعتراض کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
@soulat_pasha ملک کا تمام نظام وراثت پر چل رہا ہے ماسوائے فوج کے۔ آپ کا اعتراض صرف دینی اور مذہبی اداروں پر ہے جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ ایسی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے پیچھے ہے۔ اگر سمیع الحق، راغب نعیمی، فضل الرحمن اور سعد رضوی پر اعتراض ہے تو ان کی مدد کرنے والوں پر کیوں نہیں۔
یوتھیوں کو کوئی بتا دے کہ کے پی میں ان کی ہی حکومت ہے۔ زیور بیچ کر صوبے کا قرضہ اتانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے۔ ویسے بھی اگلے رمضان سے پہلے یہ حکومتیں ختم ہو جانی ہیں۔ (بقول عمران خان)