New Zealand is deeply concerned by the deteriorating situation in the West Bank. There has been a marked escalation in Israel’s actions, jeopardising the prospect of a durable peace.
Israeli settlements in the Occupied Palestinian Territories are a violation of international law. Expanding settlements undermines prospects for a two-state solution to the longstanding conflict.
New Zealand strongly condemns violence by settlers against Palestinian civilians and calls for accountability for those responsible.
New Zealand joins international partners in calling on the Government of Israel to end the expansion of settlements, prevent and address settler violence, and refrain from actions that further undermine the prospects for peace.
New Zealand strongly opposes actions that advance annexation or threaten the forcible displacement of Palestinians. Such measures are incompatible with international law and risk perpetuating the cycle of violence and insecurity.
A two-state solution remains the best hope for future generations of Israelis and Palestinians to live in peace and security. New Zealand remains committed to supporting this outcome.
-WP
Since October 7th, Israeli soldiers and civilians have killed 1,000+ Palestinians in the occupied West Bank, 241 of them children.
Israeli settlers have burned homes and businesses with the Israeli government’s backing.
Don't believe me? Hear it from a former Israeli soldier.
My statement on Israel's decision to ban me and 10 other British MPs from entry.
"I have visited all parts of Palestine on several occasions, where I have witnessed the horrors of occupation, as well as the resilience and humanity of the Palestinian people.
They are the ones who suffer from Israel's apartheid. It is their freedom which is egregiously curtailed, alongside thousands of Palestinian refugees who are denied the right of return.
As the world wakes up to the genocide in Gaza, it is shocking that Israel continues to deny entry to UN investigators and international journalists. Israel doesn't want the world to see what it is doing - but we can never give up in our attempts to expose the truth.
That is the real scandal. Israel’s genocide cannot go unpunished - and I will keep speaking up for peace, freedom and justice for the Palestinian people."
Attention please
My aunt is diagnosed with stage 4 cancer . Zia Ud Din Hospital ne keh dia hai ghar jao .
Inkay lungs main pani hai aur tabiyat kharab hai. Palliative care to deni chaheye hospital ko kam az kam. Please suggest some place in Karachi jahan palliative care ho
*ایمرجنسی اپیل - مریض کے لواحقین درکار ہیں*
ایک نوجوان لڑکا دیر لوئر کا اسلام آباد میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔
*نام:* عابد ولد شیراز الحق
*پتہ:* رہائشی لوئر دیر، اوڈیگرام کڈھ
*بھائیوں کے نام:* سعید اور حسین
*موجودہ حالت:* PIMS Hospital اسلام آباد، ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں
*مسئلہ:* ان کو گھر والوں کا نمبر یاد نہیں اور موبائل بھی پاس نہیں ہے
اگر کوئی عابد صاحب کو یا ان کے بھائیوں سعید اور حسین کو جانتا ہو، یا لوئر دیر اوڈیگرام سے تعلق رکھتا ہو تو برائے مہربانی اس میسج کو آگے شیئر کریں تاکہ ان کے گھر والوں سے جلد رابطہ ہو سکے۔
اگر کوئی ان جانتا ہو تو اس نمبر پر رابط کریں'03119464623
@minhas_422@AthSal01 صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیھم اجمعین نے لوگوں کو دھوکہ دے کر، عورتوں کے زیورات لے کر کچھ نہیں بنایا۔ اس ذلیل اور خبیث نے لوگوں کے اموال لوٹے ہیں دین کے نام پر۔
اللہ تعالٰی بہت ہی کریم ھے، رحیم ھے۔ جنت صرف اس کی رحمت سے ملے گی۔ اللہ تعالٰی کو پتہ نہیں کیا ادا پسند آ جائے۔ یا اللہ ہمیں بھی اپنی رحمت سے ڈھانپ دینا، ہمارے گناہوں پر پردہ رکھنا، ہمیں ہمارے پیاروں کے ساتھ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمانا، آمین۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جب موت سعادت بن جائے
پہلی تصویر کل صبح 9 بجے اور دوسری دبئی ایئرپورٹ پر حالت احرام میں بیٹھے ہوئے کی ہے
لائلپور کالونی لال ملز چوک کے رہائشی عبد الطیف عرف باو جو کہ پرائیویٹ سکولوں میں کتابیں سپلائی کے کاروبار سے وابستہ تھے۔ چار روز قبل 8 اگست کو اچانک عمرہ کی خواہش کا اظہار کیا فوری طور پر اپنا اور بیٹے ارسلان کا پاسپورٹ بجھوایا کہ جیسے ہی عمرہ ویزہ لگتا اگلی ہی دستیاب فلائٹ سے فوری روانہ کروادیا جائے۔ پس دونوں باپ بیٹے کا سفر کل بروز منگل صبح 11 بجے فیصل آباد ائیرپورٹ سے فلائی دبئی کی پرواز کے زریعے شروع ہوا۔ فلائٹ دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی رات گئے جدہ پہنچے۔ بیٹے ارسلان کے مطابق ابا جی نے جدہ سے مکہ کا سفر بہت بے چینی میں کیا۔ بار بار وقت دیکھتے اور باہر دیکھتے کہ کتنا سفر باقی رہ گیا ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور سے جلدی پہنچنے کی بار بار التجاء کرتے رہے۔ میں نے پوچھا کہ طبیعت تو ٹھیک ہے۔ کہتے طبیعت بالکل فٹ ہے بس اللہ کے گھر کا دیدار جلد از جلد کرنا چاہتا ہوں۔ ارسلان کے مطابق آج بروز بدھ 12 اگست کی علی الصبح تہجد کے وقت ہوٹل پہنچتے ہی ایک منٹ بھی آرام نہی کیا بس سامان رکھا اور فوری طور پر حرم پاک پہنچنے کی کوشش کی۔ میں نے کہا بھی کہ ابا جان کچھ دیر آرام کرلیں۔ تھکاوٹ ہوگئی ہے نماز فجر کے بعد عمرہ کریں گے۔ لیکن وہ کہتے کہ مجھے سکون نہی مل رہا بس مطاف پہنچنا ہے
ہوٹل قریب تھا لہذا تیز تیز قدموں سے چل کر حرم مقدس پہنچے تو بے چینی میں اضافہ ہوگیا اونچی آواز میں کلمات کی ادائیگی شروع کردی اور میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام کر باب عمرہ سے داخل ہوئے اس وقت ان کے ہاتھ لرز رہے تھے جسم کانپ رہا تھا اور پسینہ سے شرابور تھے۔ میں نے بڑی مشکل سے روک کر آب زم زم پلایا اور تیز چلتے چلتے مطاف پہنچے۔۔۔
ارسلان کے مطابق مطاف پہنچتے ہی جب کعبتہ اللہ پر پہلی نظر پڑی تو والد محترم اس نظر کی تاب نہ لا سکے اور اللہ اکبر کبیرا استغفرُللہ استغفرُللہ کہتے ہوئے پہلے اوندھے منہ ہوکر دو زانوں بیٹھ گئے پھر ان کی طبیعت مزید بگڑتی چلی گئی اور بے ہوش ہوگئے۔ اچانک پیدا ہونے والی ایمرجنسی صورتحال میں بہت گھبرا گیا اور میں ان کو سنبھال ہی رہا تھا کہ خودبخود ہی موقع پر سیکیورٹی اور طبی عملہ آگیا انہوں نے ریسکیو کرتے ہوئے موت کی تصدیق کردی ۔ میں ایسے عالم میں روتے ہوئے ایک نظر کعبتہ اللہ کو دیکھوں پھر والد صاحب کو دیکھوں ۔۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ اچانک کیا ہوگیا۔۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حاجی عبدالاطیف صاحب کی نماز جنازہ حرم مکی میں ادا کرکے مکہ میں ہی تدفین کی جائے گی
پوسٹ دیکھنے والوں سے فاتحہ خوانی کی درخواست ہے
تحریر محمد صغیر احمد صاحب
#muftiabdulwahidqureshi #viralpost #BreakingNews
@Bilalahmadjj@bankay_mian62 ہم اپنے عقائد میں اللہ سے ڈریں؟ کیوں بھئی؟ ہم اس کے ساتھ بابوں کو شریک نہیں کرتے، نا کسی امتی کو نبی کا درجہ دیتے ہیں نا اندھی تقلید کرتے ہیں، اس پر ڈریں؟
@Bilalahmadjj@bankay_mian62 دیوبندی اور بریلوی ایک ہی باپ کی اولاد ہیں۔ تم دونوں ہی صوفیت کے دلدادہ ہو۔ شاہ اسماعیل دیوبندی نہیں تھے نا وہ آلہ حضرت۔ تم آلہ حضرت کا پکڑی رکھو اور دیوبندی اپنے والوں کو پکڑی رکھیں۔ ہم وہابی ان سب سے بری ہیں۔
@Bilalahmadjj@bankay_mian62 تم بدعتیوں کو وہابیوں سے تکلیف سمجھ آتی ھے۔ دین کو اپنی خواہش پر چلانے والے بدعتی اپنی حرکتوں سے ہی پہنچانے جاتے ہو۔ ہر الٹی حرکت تم لوگوں سے ہوتی ھے۔ بابوں کو خدا بنا کر پوجنے والے، آستانوں پر سر رکھنے والے، دوسروں کو طعنہ دیتے اچھے نہیں لگتے۔
@tosif81@RShahzaddk بالکل صحیح کہا، میں جب انگلینڈ میں تھا تو ان کمینوں سے پالا پڑا۔ علاقہ تو کیا انگلینڈ ہی چھوڑ دیا کیونکہ جدھر سے پتھر اٹھاو نیچے سے یہ نکل آتے 🤣۔ بڑی احسان فراموش اور پیٹھ پر وار کرنے والے لوگ ہیں۔
یہ گرمی اوپر سے چھت گر جائے - ذرا اس درد کا احساس کیجیے، کیجئیے ذرا احساس ۔ ذرا سوچئے آپ کا بچہ 6 سے 12 کے درمیان ہے اور اللہ نا کرے، اللہ نا کرے، اللہ نا کرے اس پر ایسی مصیبت آ جائے۔ دل اداس ہو چکا، الفاظ دم توڑ گئے ۔ اوپر سے نیچے سب کو مستعفی ہونا چاہئیے۔ #Lahore Kahna
War is over now:
U.S. bases in the Middle East are gone, Iran is getting paid billions, Iran will now charge Hormuz tolls & Israel was forced to withdraw from Lebanon.
🇮🇷 GREAT JOB IRAN!
@almairagroup@ashoswai Exactly! I don't know why they don't when they know that they won't be spared. Isn't it better to die while taking 3 to 10 with you? In 99% cases, the cowards will run away. Or another solution - remember each face, take some guys armed and get the person done and dusted.
@Umme_Haani11@Hestia2007 ہم تربیلا ڈیم کے متاثرین نے آپ لوگوں سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ 84 دیہات زیر آب آے، ہمیں نا انگلینڈ بھیجا کسی نے نا 3 روپے یونٹ دیتے ہیں۔ ہمارے باپ دادا کی قبریں بھی تربیلا جھیل کے نیچے ہیں۔ دل تو اداس ہیں مگر شر پسندی ہم نے نہیں کی۔ اس کشمیر کو آزاد بھی ہمارے آباو اجداد نے کرایا۔