یہ جو کچھ آپ کر رہے ہیں کوئی میرے جیسا آ گیا تو میں نے کسی کو جہاز میں بیٹھ کر بھاگنے بھی نہیں دینا کیونکہ ہمارا مذہب بھی کہتا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ ! رانا آفتاب ۔۔
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دیا تھا کہ دو ملین لوگ ہر سال باہر جاتے ہیں لیکن ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ہٹا دیا گیا تھا جس کو ہم نے ہٹا دیا تھا دنیا نے اس کو 25 بہترین دماغوں میں شامل کیا ہے اس کی تصویر ٹائم اسکوائر پر پاکستانی پرچم کے ساتھ چلتی رہی ! چوہدری منظور ۔
اللہ کو گواہ بنا کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میاں اسلم اقبال، ملک احمد خان بچھر، حاجی اسماعیل سیلہ، شیخ شاہد، رائے مرتضیٰ، عنصر ہرل اور کلیم اللہ کا دہشت گردی یا غداری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ سب صرف قیدی نمبر 804 کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
ایم پی اے اعجاز شفیع
خواجہ آصف ویگو ڈالے کو "بیہودہ" کہتے ہوئے ویگو ڈالے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے۔۔
نہ نہ۔۔خواجہ صاحب۔ اب نہیں۔ ابھی تو اقتدار میں ہو کر بھی شکایتیں شروع ہو گئیں۔
اقتدار ختم ہو لینے دیں ذرا۔ اسی ویگو ڈالے پر چڑھ کر آپ ہاری ہوئی سیٹ پر اسمبلی آۓ ہیں
نیتن یاہو کے خلاف عمران خان کا ایک ٹویٹ دکھا دیں
ن لیگی پٹواری
اور پھر تیمور جھگڑا نے ٹویٹ نکال کر دکھا دیا جسے اینکر نے خود پڑھا war criminal Netan yahu
بس پھر پٹواری وہی کہانی جی دوسرا دکھائیں 🤦♂️
انُ کو ہمیشہ دوسرا دیکھنا ہوتا ہے
اسپیکر صاحب لاہور میں ایک دو بندے جینوئنلی جیتے ہیں جن میں آپ بھی شامل ہیں باقی سارے فارم 47 والے ہیں یہ بات تسلی کے ساتھ کہہ رہا ہوں اگر غلط ہوا تو مستعفی ہو جاؤں گا ! ثناءاللہ مستی خیل ۔۔
نجم سیٹھی کا انکشاف 🔥🔥
خواجہ آصف کی سفارشی بھتیجی شیزا فاطمہ نے متنازعہ بل پاس کروانے کا پیسہ لیا ہے یہ سب بغیر پیسہ کے ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک جماعت ہار گئی انکو مفت کی مخصوص نشستیں بانٹ دی گئیں اور پھر اس قسم کی جاہل عورتوں کو وزیر بنایا جا رہا یے اندازہ لگائیں کس کس لیول پر پیسہ خرچ ہو رہا ہے ۔ جیسے امریکہ میں لابنگ فرمز ہوتی ہیں لیکر پاکستان میں تو under hand ڈیلز ہو رہی ہیں اور اس وزیراعظم نے بھی اس پر دستخط کر دئیے ۔ ٹیلی کام کمپنییز مال لگا رہی ہیں انکو۔
میں اس سیٹ پہ ٹھوکر مار کر چلا جاؤں گا میں ایک ورکر کلاس ہوں۔اگر آج بیٹھا ہوں، اللہ کے بعد عمران خان کی وجہ سے بیٹھا ہوں۔ میرے سامنے عمران خان اور اس کی فیملی کے بارے میں بات ہو، جواب لیں گے جو بھی عمران خان اور ان کی مسز کے بارے میں بات کریں گے۔
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت
پشتو فلموں کے نامور سٹار جہانگیر خان❤️🔥
عمران خان ہے حق میں کھل کر آگیے,
مجھے عمران خان پسند ہے, کیوںکہ عمران خان ایک سیدھا انسان ہے, عمران خان میں باقیوں کی طرح دوغلا پن نہیں, عمران خان کو ہم نے بطور ایک سپورٹس مین دیکھا تھا لیکن جب وہ سیاست میں آئے تو ہمیں پتہ چلا, عمران خان ایک لیڈر ہے, ہمیں عمران خان نے وہ بتایا, جو ہمیں پہلے نہیں تھا پتہ, میں عمران خان کے خلاف ایک بات نہیں کرونگا!!❤️
میں آپ سے نقطہ وضاحت پر کبھی نہیں پوچھوں گا کہ آپ 19 ووٹوں سے کیسے اسپیکر بن گئے آپ کو تو 27 ووٹ چاہیے تھے میں خود آپ کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا ! مقبول گجر کا لطیف گجر سے مکالمہ ۔۔
یہ آزاد کشمیر اسمبلی کا حال ہے 👏
🚨🚨🚨 انتہائی اہم ترین
پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھانے کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان نے جعلی انقلابی گوالمنڈیلہ نوازشریف کو اسکی اوقات یاد کرا دی!!!👏
آج تو چیئرمین صاحب نے سب کی دھوتی کھول کے رکھ دی، ایسے اپوزیشن ہونی چاہیے ان بیشرموں کو انکے منہ پر انکی اوقات یاد کروانی چاہیے!!!🔥
بجٹ کے لیے اتنی موٹی کتابیں بنانے کی کیا ضرورت ہے سیدھے چار پانچ کاغذ اٹھایا کریں اور ان پر لکھ دیا کریں پلاسٹک سرجری کے لیے اتنے پیسے بچوں کے ہنی مون کے لیے اتنے ارب روپے ، خاندان اور نوکرانیوں کے غیر ملکی دوروں کے اتنے ارب روپے امریکہ میں میکڈونلڈز کی نئی برانچیں خریدنے کے لیے اتنے ارب روپے رکھ دیں ! کرنل شعیب ۔
یہ گوگی گوگی کرتے ہیں گوگی اقبال گجر کی بہو تھی جو ن لیگ کا ایم پی اے ہے گوگی نے جو گوجرانوالہ کا کمشنر رکھا ہوا تھا اس کا نام زاہد اختر زمان تھا ماموں جی آجکل وہ چیف سیکرٹری ہے ! حافظ فرحت عباس
سر منسٹر سی اینڈ ڈبلیو پہ انہوں نے پرسنل اٹیک کیا ہے انہیں ٹائم ضرور دیں ! مجتبی شجاع الرحمان
اسد طور کا انکشاف 🚨
عمران خان کو کچھ دن پہلے آفر ہوئی کہ آپ بس چپ کرکے باہر بیٹھ جائیں بیشک جلسے کریں لیکن حکومت نہ گرائیں
عمران خان نے آفرلیجانے والوں کو شٹ اپ کال دی کہا Who are you ایسی آفر لانے والے
پہلے علی امین گنڈاپور بھی لے گیا تھا عمران خان نے جوتا اتر لیا تھا
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے سوال
خیبر پختون خواہ میں یہ عام روایت ہے کہ نون لیگ اتنی بدنام ہے کہ خواتین اس جماعت کا حصہ نہیں بنتیں ! مشکل سے نون لیگ کو یہ خاتون ملی تھی اور انکا انداز دیکھ کر اندازاہ لگا لیں انکی سیاسی تربیت کا تقریبا سہیل آفریدی کے اوپر چھلانگ لگا دی تھی محترمہ نے